چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے

چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

Link copied!

چینی کار ساز کمپنی زیِکر نے الیکٹرک گاڑی کو ڈرفٹنگ کے ذریعے انتہائی تنگ راستے سے گزارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

کمپنی کی نمائندگی کرنے والے ڈرائیور چیئن جوئی یو نے زیِکر 7 ایکس گاڑی کو سائیڈ وے ڈرفٹنگ کرتے ہوئے ایک انتہائی تنگ راستے سے گزارا، جس کے دوران گاڑی اور راستے کے درمیان مجموعی طور پر صرف 25 سینٹی میٹر کا فاصلہ باقی رہا۔

یہ ریکارڈ متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی میں واقع یاس مرینا سرکٹ میں قائم کیا گیا۔

ریکارڈ کی پیمائش کے لیے اس راستے کی چوڑائی میں سے گاڑی کی لمبائی منہا کرکے باقی رہ جانے والے فاصلے کا حساب لگایا گیا۔

کمپنی نے اپنی پانچویں سالگرہ کے موقع پر یہ گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *