ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا

Link copied!

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 250 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فتح کے بعد تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔

رانچی میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 250 رنزکا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کیا۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے کپتان شائے ہوپ نے 102 رنز دھواں دار ناقابلِ شکست باری کھیلی۔ شرفین ردرفورڈ 84، روومن پاول 24، کامل پُورَن 4 اور شیمرون ہیٹمائر 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

روماریو شیفرڈ 34 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز اسکور کیے۔

بھارت کی جانب سے سنجو سیمسن 82 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ دیگر بلے بازوں میں ایشان کشن 43، کپتان شریاس ایر 40، ابھیشیک شرما 20 اور شیوم ڈوبے 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

تِلک ورما 44 اور نمن دھیر 4 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

مہمان ٹیم کی جانب سے روسٹن چیز نے 3 اور شمار اسپرنگر نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

واضح رہے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں دوسری بار 250 رنز کا ہدف حاصل کیا گیا ہے اس سے قبل جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز ہی کے خلاف 259 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *