طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت

Link copied!

پشاور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور صوبائی وزراء سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز انور کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔

دوران سماعت علی زمان ایڈووکیٹ نے کہا کہ اس کیس میں جو وکیل تھے، وہ اب ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بن گئے ہیں، ہم اس کیس میں وکالت نامے جمع کرائیں گے۔

درخواست گزاروں کے وکیل محمد انعام یوسفزئی ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کو رات کے وقت اٹھایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ان دنوں پھر ایسے حالات بن رہے ہیں کہ ان کے ارکان کو نامعلوم افراد اٹھا رہے ہیں۔ گزشتہ روز مردان سے ان کے ایک رکن کو اٹھایا گیا، جبکہ سوات سے صوبائی وزیر کو اٹھایا گیا۔

وکیل بشیر خان وزیر نے کہا کہ وہ چیف الیکشن کمشنر کے پاس بھی گئے، تاہم انہیں ابھی تک تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ آصف بابر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ اسد قیصر نے چیف کمشنر کو درخواست دی تھی، لیکن انہیں مقدمات کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

پراسیکیوٹر اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ یہ معاملہ 26 دسمبر 2025 سے زیر التوا ہے، جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثناء اللہ نے کہا کہ رپورٹ جمع ہو چکی ہے۔

جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے کہ یہاں آپ کی حکومت ہے، آپ کی حکومت میں بھی ارکان کو اٹھایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ زیادہ تر ارکان تو اسلام آباد میں بیٹھے ہیں، اسلام آباد تو محفوظ ہے، پشاور میں کیا کرتے ہیں۔ جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ اگر ان کیسز کو معمول کے ڈویژن بنچ میں لگایا جائے تو؟

محمد انعام یوسفزئی ایڈووکیٹ نے کہا کہ بالکل، ڈویژن بنچ ان کیسز کی سماعت کرے، ابھی تک ان کیسز پر عدالت کی کوئی مختلف رائے سامنے نہیں آئی۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ درخواست گزاروں کو عدالت آنے تک گرفتار یا ہراساں نہ کیا جائے۔

اس پر جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے کہ کس کو حکم دیں، اسلام آباد کے لیے تو حکم جاری نہیں کر سکتے۔

وکیل درخواست گزار نے استدعا کی کہ عبوری ریلیف برقرار رکھا جائے۔ بشیر خان وزیر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ عدالت نے حکم دیا تھا کہ تین دن میں چیف کمشنر اسلام آباد سے رجوع کیا جائے، جس پر انہوں نے تین دن کے اندر درخواستیں جمع کرائیں۔ عدالت نے حکم دیا تھا کہ تین دن کے اندر درخواست دینے والوں کے حکم امتناع میں توسیع ہوگی۔

عدالت نے درخواستوں پر مزید سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر تیاری کرکے آئیں، مزید مہلت نہیں دی جائے گی اور کیسز کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *