اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

ناسا نے آرٹیمس مشن کے لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

Link copied!
ناسانے آرٹیمس مشن کے لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے 6 مارچ کو اپنا مشن دوبارہ چاند کی جانب روانہ کرنے کااعلان کردیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا نے یہ تاریخ آرٹیمس مشن کے لانچ کے لیے مقرر کی ہے، جس کا مقصد 50 برس سے زائد عرصے بعد پہلی بار انسانوں کو چاند کے گرد بھیجنا ہے۔

اس مشن میں چار خلا نوردوں کو 10 روزہ سفر پر روانہ کیا جائے گا، جو چاند کے پچھلے حصے کا چکر لگانے کے بعد دوبارہ زمین پر واپس آئیں گے۔

ناسا کو امید ہے کہ یہ مشن آئندہ سلسلہ وار مہمات کی پہلی کڑی ثابت ہوگا، جن کا ہدف انسانوں کو دوبارہ چاند کی سطح پر اتارنا ہے۔

یہی پیشرفت مستقبل میں چاند پر ایک مستقل اڈہ قائم کرنے کی بنیاد بن سکتی ہے، جو آگے چل کر مریخ کے مشنز کے لیے لانچ پیڈ کا کردار ادا کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *