بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی کارروائی، غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے کی کشتیوں پر قبضہ اے آئی بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا انکشاف! کم عمر افراد میں بڑھتے کینسر کی ممکنہ وجہ کی نشاندہی پانچ غباروں کو طویل مدت تک ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ سیال کینیڈا 2026ء؛ فوڈ نمائش میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور توجہ حاصل کرلی پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس کے چیئرمین امور خارجہ کمیٹی سے ملاقات، عالمی صورتحال پر گفتگو مشرق وسطیٰ میں 10 ماہ سے تعینات امریکی طیارہ بردار بحری جہاز واپس بلانے کا فیصلہ امریکی ناکہ بندی کا مقصد ایران کو اندر سے توڑنا ہے، باقر قالیباف روس نے یوم فتح کے موقع پر یوکرین کو جنگ بندی کی پیشکش کر دی توانائی بحران بڑھنے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی کارروائی، غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے کی کشتیوں پر قبضہ اے آئی بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا انکشاف! کم عمر افراد میں بڑھتے کینسر کی ممکنہ وجہ کی نشاندہی پانچ غباروں کو طویل مدت تک ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ سیال کینیڈا 2026ء؛ فوڈ نمائش میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور توجہ حاصل کرلی پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس کے چیئرمین امور خارجہ کمیٹی سے ملاقات، عالمی صورتحال پر گفتگو مشرق وسطیٰ میں 10 ماہ سے تعینات امریکی طیارہ بردار بحری جہاز واپس بلانے کا فیصلہ امریکی ناکہ بندی کا مقصد ایران کو اندر سے توڑنا ہے، باقر قالیباف روس نے یوم فتح کے موقع پر یوکرین کو جنگ بندی کی پیشکش کر دی توانائی بحران بڑھنے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

وزیراعظم کی دوحہ میں اعلیٰ قطری قیادت سے ملاقاتیں، دفاعی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

Link copied!

وزیراعظم شہباز شریف نے دوحہ کے دورے کے دوران قطر کے نائب وزیراعظم و وزیر دفاع سے اہم ملاقات کی جس میں دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے دفاعی تعاون کومزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کےعزم کا اعادہ کیا جبکہ قطری قیادت نے بھی دفاعی شراکت داری کو گہرا کرنے میں اپنی دلچسپی ظاہرکی، ملاقات میں ایران اورافغانستان کی موجودہ صورتحال پربھی تفصیلی گفتگوکی گئی۔

وزیراعظم نے قطرکے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت سے بھی ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔

دونوں ممالک نے رمضان المبارک کے دوران مشترکہ ٹاسک فورس کا اجلاس بلانے پر اتفاق کیا تاکہ تجارتی روابط کوعملی شکل دی جا سکے۔

علاوہ ازیں وزیراعظم سے قطربزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد نے بھی ملاقات کی اس موقع پر دونوں ممالک کے کاروباری اداروں اورسرمایہ کاروں کے درمیان روابط آسان بنانے اور نجی شعبے کے تعاون کو فروغ دینے پراتفاق کیا گیا۔

یہ ملاقاتیں پاکستان اورقطر کے درمیان قریبی تعلقات کے مزید استحکام کی عکاس ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *