طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

افغانستان میں خواتین پر پابندیاں، عالمی سطح پر بڑا مطالبہ سامنے آگیا

Link copied!

جنیوا: افغانستان میں خواتین کے حقوق کی صورتحال پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کی صدر اور جرمنی کی سابق وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے ہیومن رائٹس کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں خواتین کی حالت منظم انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سنگین مثال بن چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کی ملازمت اور بچیوں کی تعلیم پر پابندیاں نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہیں بلکہ اس سے انسانی امداد کی فراہمی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو افغانستان میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرنے چاہئیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک صنفی تفریق یا ’جینڈر اپارتھائیڈ‘ کے مترادف ہے اور اسے بین الاقوامی سطح پر جرم تسلیم کیا جانا چاہیے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق سخت پالیسیوں کے باعث خواتین کی تعلیم، روزگار اور سماجی زندگی شدید متاثر ہوئی ہے۔

انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو اس صورتحال کا فوری نوٹس لینا چاہیے اور افغان خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *