بھارت مسلمانوں کیخلاف اسرائیلی ماڈل اپنا رہا ہے، الجزیرہ کی چونکا دینے والی رپورٹ جنیوا میں مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ: امریکا نے ایران کے میزائل پروگرام کو بات چیت کا مرکزی نکتہ بنا دیا افغان اخبار کا بڑا دعویٰ، ٹی ٹی پی شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانے سامنے آگئے کھیلوں میں سیاست، بھارت کی ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی خطرے میں پڑگئی کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، طالبان رجیم کے بعد دہشتگردی میں اضافہ ہوا، دفترخارجہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا تیسرا ششماہی اقتصادی جائزہ؛ آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک حکام سے تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری امریکا: دنیا کے معمر ترین گھوڑے نے گنیز ورلڈ ریکارد حاصل کرلیا کھانا جو کولیسٹرول کی سطح پر حیران کن اثر ڈال سکتا ہے: تحقیق بھارت مسلمانوں کیخلاف اسرائیلی ماڈل اپنا رہا ہے، الجزیرہ کی چونکا دینے والی رپورٹ جنیوا میں مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ: امریکا نے ایران کے میزائل پروگرام کو بات چیت کا مرکزی نکتہ بنا دیا افغان اخبار کا بڑا دعویٰ، ٹی ٹی پی شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانے سامنے آگئے کھیلوں میں سیاست، بھارت کی ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی خطرے میں پڑگئی کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، طالبان رجیم کے بعد دہشتگردی میں اضافہ ہوا، دفترخارجہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا تیسرا ششماہی اقتصادی جائزہ؛ آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک حکام سے تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری امریکا: دنیا کے معمر ترین گھوڑے نے گنیز ورلڈ ریکارد حاصل کرلیا کھانا جو کولیسٹرول کی سطح پر حیران کن اثر ڈال سکتا ہے: تحقیق

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

Link copied!

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ کامیاب امیدواروں میں گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کی گئیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ای ٹیکسی حاصل کرنے والی خواتین کو مبارکباد دیتی ہوں۔ اسکیم میں خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے اور خواتین ڈرائیوروں کے لیے 60 فیصد ڈاؤن پیمنٹ حکومت پنجاب ادا کرے گی۔ جبکہ مرد ڈرائیوروں کے لیے 50 فیصد ڈاؤن پیمنٹ حکومت برداشت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ای ٹیکسی اسکیم کی کامیاب لانچنگ پر وہ اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہیں۔ یہ منصوبہ خواتین کے روزگار کے حصول میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

مریم نواز نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 1100 الیکٹرک وہیکلز فراہم کی جائیں گی۔ اور اس اسکیم کے لیے 4 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی ہے۔ ای ٹیکسی ایک چارج پر 300 کلومیٹر تک چل سکتی ہے اور اس کے ذریعے ماہانہ ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے تک آمدن ممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پورے پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی اسکیم ہے۔ اور ای ٹیکسی منصوبہ ماحول دوست ہونے کے ساتھ ساتھ اسموگ کے خاتمے میں بھی مددگار ثابت ہو گا۔ اس سال پنجاب میں اسموگ کنٹرول میں رہی اور کسی قسم کی غیر معمولی بندش کی ضرورت پیش نہیں آئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔ اور ہر خاتون خود کو محفوظ تصور کرتی ہے۔ اگر کسی نے خواتین کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسے انجام یاد رکھنا ہو گا۔

انہوں نے گرین اور الیکٹرک بسوں کے منصوبے کو سپر ہٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر تحصیل میں گرین بسز لائی جائیں گی۔ جبکہ پنجاب کا ٹرانسپورٹ نظام دیگر صوبوں کے لیے مثال بن چکا ہے۔

رمضان اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر تحصیل میں رمضان بازار قائم ہیں۔ اور نئے سہولت بازار بھی لگ رہے ہیں۔ جبکہ رمضان نگہبان پیکج کے تحت 42 لاکھ خاندانوں کو کارڈ گھر تک پہنچایا گیا ہے۔ جس کے ذریعے 10 ہزار روپئے دیئے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوا لاکھ کے قریب افراد باعزت افطار دسترخوان سے مستفید ہو رہے ہیں۔ اور عید کے بعد مخیر حضرات کو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں مدعو کیا جائے گا۔ حکومت کی کوشش ہے کہ پنجاب کے عوام کو کبھی اپنا حق مانگنا نہ پڑے۔ اور مزدوروں کو ان کا حق باعزت طریقے سے دیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *