بھارت مسلمانوں کیخلاف اسرائیلی ماڈل اپنا رہا ہے، الجزیرہ کی چونکا دینے والی رپورٹ جنیوا میں مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ: امریکا نے ایران کے میزائل پروگرام کو بات چیت کا مرکزی نکتہ بنا دیا افغان اخبار کا بڑا دعویٰ، ٹی ٹی پی شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانے سامنے آگئے کھیلوں میں سیاست، بھارت کی ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی خطرے میں پڑگئی کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، طالبان رجیم کے بعد دہشتگردی میں اضافہ ہوا، دفترخارجہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا تیسرا ششماہی اقتصادی جائزہ؛ آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک حکام سے تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری امریکا: دنیا کے معمر ترین گھوڑے نے گنیز ورلڈ ریکارد حاصل کرلیا کھانا جو کولیسٹرول کی سطح پر حیران کن اثر ڈال سکتا ہے: تحقیق بھارت مسلمانوں کیخلاف اسرائیلی ماڈل اپنا رہا ہے، الجزیرہ کی چونکا دینے والی رپورٹ جنیوا میں مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ: امریکا نے ایران کے میزائل پروگرام کو بات چیت کا مرکزی نکتہ بنا دیا افغان اخبار کا بڑا دعویٰ، ٹی ٹی پی شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانے سامنے آگئے کھیلوں میں سیاست، بھارت کی ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی خطرے میں پڑگئی کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، طالبان رجیم کے بعد دہشتگردی میں اضافہ ہوا، دفترخارجہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا تیسرا ششماہی اقتصادی جائزہ؛ آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک حکام سے تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری امریکا: دنیا کے معمر ترین گھوڑے نے گنیز ورلڈ ریکارد حاصل کرلیا کھانا جو کولیسٹرول کی سطح پر حیران کن اثر ڈال سکتا ہے: تحقیق

افغان اخبار کا بڑا دعویٰ، ٹی ٹی پی شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانے سامنے آگئے

Link copied!

کابل: افغان اخبار ہشت صبح نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں بعض شدت پسند تنظیموں کو مبینہ طور پر محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی جا رہی ہیں۔

رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صوبہ غزنی میں چند رہائشی کمپلیکس تعمیر کیے گئے جو مخصوص گروہوں کے لیے مختص ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان مقامات پر مذہبی مدارس اور سیکیورٹی انتظامات بھی قائم کیے گئے ہیں۔ اخبار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی مختلف رپورٹس میں بھی افغانستان میں سرگرم بعض تنظیموں کی موجودگی اور روابط سے متعلق خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔

اخبار نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ موجودہ افغان حکومت کی پالیسیوں کے باعث ملک کو سفارتی اور انسانی بحران کا سامنا ہے، جبکہ لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ رپورٹ میں خطے کے امن و استحکام کے لیے عالمی برادری سے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب افغان حکام کی طرف سے ان الزامات پر باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔ علاقائی مبصرین کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال خطے کی سیکیورٹی کے لیے ایک اہم چیلنج بنی ہوئی ہے اور اس حوالے سے بین الاقوامی سطح پر سفارتی کوششیں جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *