چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے

مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتحال کے باعث پی آئی اے نے خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا

Link copied!

مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتحال کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے خلیجی ممالک کے لیے اپنا فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔

پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔

پروازیں ابتدائی طور پر کل شام یا فضائی حدود کی بحالی تک آپریٹ نہیں کی جائیں گی۔ تاہم پی آئی اے کی سعودی عرب کے لیے پروازیں جاری رہیں گی، البتہ ان کے روٹس تبدیل کر دیے گئے ہیں۔

پی آئی اے کے مطابق پروازیں بوئنگ 777 طیاروں پر منتقل کر دی گئی ہیں اور طویل راستے سے منزلِ مقصود تک پہنچیں گی۔

مسافروں سے درخواست ہے کہ اپنی پروازوں سے متعلق بروقت معلومات یا بکنگ میں تبدیلی کے لیے پی آئی اے کال سینٹر 786-786-111-021 سے رابطہ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *