چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے

ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں احتجاج، امریکا اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش

Link copied!

ایران پرہونے والے حملے کے خلاف کراچی میں نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت اور طلبا تنظیم کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

کراچی میں نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت اور طلبا تنظیم کے ارکان کی بڑی تعداد نے جمع ہوکر ایران پر ہونے والے اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

ریلی کے شرکا نے امریکا، اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے جبکہ مقررین نے حکومت سے امریکا کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا۔

مقررین نے کہا کہ حکومت کو اس وقت ایران کے ساتھ اعلانیہ کھڑا ہونا چاہیے اور اُس کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہیے۔

ریلی کے اختتام پر شرکا نے اسرائیل اور امریکی پرچم زمین پر رکھ کر اُن پر کھڑے ہوکر احتجاج ریکارڈ کروایا جبکہ پیٹرول چھڑک کر انہیں آگ بھی لگائی۔

اس موقع پر نوجوان امریکا کا یار غدا، امریکا مردہ باد، اسلام کا دشمن امریکا کے نعرے لگا رہے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *