جنگ سے قبل مودی کے دورہ اسرائیل پر عالمی میڈیا اور بھارتی اپوزیشن کے سخت سوالات سعودی عرب کی متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی  کی یقین دہانی پاکستان کا سیاحتی تجارتی نمائش آئی ٹی بی برلن 2026 میں متحدہ قومی موجودگی کا مظاہرہ یو اے ای میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستانی سفارتخانے کی سروسز معطل سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ ہماری فضائی حدود ایران پر حملے کیلئے استعمال نہیں ہوں گی، امارات کا دو ٹوک اعلان بگرام ایئر بیس پر حملہ، نیویارک ٹائمز نے بھی پاکستان کی بڑی کامیابی کی تصدیق کردی دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں، لاہور ہائیکورٹ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا وینیو چوتھی بار تبدیل، اب شہر میں کھیلا جائے گا؟ فخر زمان بنگلا دیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر جنگ سے قبل مودی کے دورہ اسرائیل پر عالمی میڈیا اور بھارتی اپوزیشن کے سخت سوالات سعودی عرب کی متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی  کی یقین دہانی پاکستان کا سیاحتی تجارتی نمائش آئی ٹی بی برلن 2026 میں متحدہ قومی موجودگی کا مظاہرہ یو اے ای میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستانی سفارتخانے کی سروسز معطل سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ ہماری فضائی حدود ایران پر حملے کیلئے استعمال نہیں ہوں گی، امارات کا دو ٹوک اعلان بگرام ایئر بیس پر حملہ، نیویارک ٹائمز نے بھی پاکستان کی بڑی کامیابی کی تصدیق کردی دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں، لاہور ہائیکورٹ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا وینیو چوتھی بار تبدیل، اب شہر میں کھیلا جائے گا؟ فخر زمان بنگلا دیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

قطر کا پاسداران انقلاب کے 10 جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

Link copied!

قطر نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک دو مبینہ سلیپر سیلز کو گرفتار کر لیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ان سیلز سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان میں سے سات افراد کو قطر میں اہم اور فوجی تنصیبات کی جاسوسی کا ٹاسک دیا گیا تھا، جبکہ تین افراد کو تخریبی کارروائیوں کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دورانِ تفتیش ملزمان نے ایرانی فوج سے وابستگی کا اعتراف کیا اور جاسوسی و تخریب کاری کے مشن کی تصدیق کی۔

حکام کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے حساس مقامات کے نقشے، رابطے کے آلات اور جدید ٹیکنالوجی کا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔

قطری حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے آغاز کے بعد تہران نے خلیجی ممالک پر متعدد جوابی حملے کیے۔

وزارتِ دفاع کے مطابق ہفتے سے اب تک قطر کی فضائی حدود کی جانب تین کروز میزائل، 101 بیلسٹک میزائل اور 39 ڈرون داغے گئے، جنہیں فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔

وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ قطر کو ان حملوں سے قبل آگاہ نہیں کیا گیا اور یہ بلا جواز حملے تھے۔ ان کے مطابق حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *