ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

قطر کا پاسداران انقلاب کے 10 جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

Link copied!

قطر نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک دو مبینہ سلیپر سیلز کو گرفتار کر لیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ان سیلز سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان میں سے سات افراد کو قطر میں اہم اور فوجی تنصیبات کی جاسوسی کا ٹاسک دیا گیا تھا، جبکہ تین افراد کو تخریبی کارروائیوں کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دورانِ تفتیش ملزمان نے ایرانی فوج سے وابستگی کا اعتراف کیا اور جاسوسی و تخریب کاری کے مشن کی تصدیق کی۔

حکام کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے حساس مقامات کے نقشے، رابطے کے آلات اور جدید ٹیکنالوجی کا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔

قطری حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے آغاز کے بعد تہران نے خلیجی ممالک پر متعدد جوابی حملے کیے۔

وزارتِ دفاع کے مطابق ہفتے سے اب تک قطر کی فضائی حدود کی جانب تین کروز میزائل، 101 بیلسٹک میزائل اور 39 ڈرون داغے گئے، جنہیں فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔

وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ قطر کو ان حملوں سے قبل آگاہ نہیں کیا گیا اور یہ بلا جواز حملے تھے۔ ان کے مطابق حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں