آبنائے ہرمز کو سلامتی اور خوشحالی کا ذریعہ بنائیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب 25 سال کی عمر کے بعد جلد کو جھریوں سے کیسے بچائیں؟ دنیا کا منفرد ٹریفک سگنل جو سال میں صرف ایک بار گرین ہوتا ہے گوگل کروم میں سکیورٹی مسائل کو ختم کرنے کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی امریکا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے باہر نہیں نکلے گا، ٹرمپ سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنے کیلیے تیار ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا؛ ایران افغان طالبان فورسز کا سرحد پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، وزیراطلاعات خیبرپختونخوا حکومت نے کلائمیٹ ایکشن بورڈ ترمیمی بل کی منظوری دے دی شیردل حنین شاہ نے آخری اوور میں بازی پلٹ دی، کنگزمین ٹرافی سے ایک فتح دور آبنائے ہرمز کو سلامتی اور خوشحالی کا ذریعہ بنائیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب 25 سال کی عمر کے بعد جلد کو جھریوں سے کیسے بچائیں؟ دنیا کا منفرد ٹریفک سگنل جو سال میں صرف ایک بار گرین ہوتا ہے گوگل کروم میں سکیورٹی مسائل کو ختم کرنے کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی امریکا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے باہر نہیں نکلے گا، ٹرمپ سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنے کیلیے تیار ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا؛ ایران افغان طالبان فورسز کا سرحد پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، وزیراطلاعات خیبرپختونخوا حکومت نے کلائمیٹ ایکشن بورڈ ترمیمی بل کی منظوری دے دی شیردل حنین شاہ نے آخری اوور میں بازی پلٹ دی، کنگزمین ٹرافی سے ایک فتح دور

افغانستان کی جارحیت کیخلاف بلوچستان کے غیور عوام کا پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی 

Link copied!

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی اور ہرنائی میں افغانستان کی بلا اشتعال جارحیت کیخلاف شہریوں نے پرامن ریلیاں نکالیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں عوامی ریلیوں میں سول سوسائٹی ، انتظامیہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کے دوران پاک فوج سے والہانہ محبت کے اظہار میں فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔

ریلی کے شرکاء نے افغانستان سے حالیہ دراندازی کی شدید مذمت کی اور ملکی سلامتی کیلئے پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

ریلی کے شرکاء کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

ملک بھر کےعوام افغان طالبان رجیم کی شرانگیزی کی کھل کر مذمت اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکال رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں