حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

ڈیپ سیک اپنا فلیگ شپ اے آئی ماڈل متعارف کرانے کیلئے تیار

Link copied!

چین کی کمپنی ڈِیپ سیک ایک سال سے زیادہ عرصے بعد اس ہفتے اپنا پہلا فلیگ شپ اے آئی ماڈل متعارف کرانے والی ہے۔ اس ماڈل کے ذریعے کمپنی چیٹ جی پی ٹی اور جیمینائی جیسے امریکی حریفوں سے مقابلہ کر سکے گی۔

کمپنی کا اصل لارج لینگویج ماڈل (جو جنوری 2025 میں لانچ ہوا تھا) اس وقت خبروں کی زینت بنا جب وہ امریکا میں ایپ چارٹس میں سرفہرست آگیا۔ اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے ٹیکنالوجی صنعت کے لیے ایک ’ویک اپ کال‘ قرار دیا تھا۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق ڈِیپ سیک کا نیا وی 4 ماڈل ’ملٹی موڈل‘ ہوگا، یعنی یہ تصاویر، ویڈیوز اور متن تینوں تیار کرنے کی صلاحیت رکھے گا۔

رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق ہانگژو میں قائم اس اسٹارٹ اپ نے اپنی نئی ٹیکنالوجی امریکی چِپ ساز کمپنیوں جیسے این ویڈیا کے سامنے پیش کرنے کے بجائے مقامی سپلائرز، مثلاً ہواوے کے ساتھ شیئر کی ہے۔

یہ اقدام صنعت کے عام طریقہ کار سے ہٹ کر ہے، کیونکہ عموماً نئے ماڈلز کمپنیوں کے ساتھ اس لیے شیئر کیے جاتے ہیں تاکہ سافٹ ویئر اور ہارڈویئر کی مکمل مطابقت یقینی بنائی جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *