پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ ہمسایہ ممالک کو اب نشانہ نہیں بنایا جائے گا، ایرانی صدر کا اعلان پاکستان ٹینس کے لیے بین الاقوامی سطح پر اہم پیشرفت حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں تخمینے سے کم اضافہ کیا، عظمیٰ بخاری صدر و وزیر اعظم کا ہاکی ٹیم کے ورلڈکپ کیلیے کوالیفائی کرنے پر اظہار مسرت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 دہشتگرد ہلاک سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا مٹاپے کی ادویات نشے کی لت سے بچنے میں مدد دے سکتی ہیں؟ پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ ہمسایہ ممالک کو اب نشانہ نہیں بنایا جائے گا، ایرانی صدر کا اعلان پاکستان ٹینس کے لیے بین الاقوامی سطح پر اہم پیشرفت حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں تخمینے سے کم اضافہ کیا، عظمیٰ بخاری صدر و وزیر اعظم کا ہاکی ٹیم کے ورلڈکپ کیلیے کوالیفائی کرنے پر اظہار مسرت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 دہشتگرد ہلاک سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا مٹاپے کی ادویات نشے کی لت سے بچنے میں مدد دے سکتی ہیں؟

ہمسایہ ممالک کو اب نشانہ نہیں بنایا جائے گا، ایرانی صدر کا اعلان

Link copied!

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ہمسایہ ممالک پر مزید حملے نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عبوری قیادت کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا، سوائے اس صورت کے جب ایران پر حملہ انہی ممالک کی سرزمین سے کیا جائے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق صدر نے اپنے بیان میں گزشتہ دنوں ہونے والے حملوں پر ہمسایہ ممالک سے معذرت بھی کی ہے۔

ادھر ایرانی صدر کے اس اعلان کے کچھ ہی دیر بعد دوحا میں ایک اور دھماکے کی آواز سنی گئی اور سیکیورٹی الارم بج اٹھا۔

اطلاعات کے مطابق سنی جانے والی آواز فضائی دفاعی نظام کی جانب سے کسی میزائل یا ڈرون کو تباہ کرنے کی تھی، ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آیا ایرانی فوج اور ایرانی حکومت کے فیصلے کے درمیان معلومات کی ترسیل میں کوئی تاخیر ہوئی یا نہیں تاہم اس اعلان کے فوراً بعد ایک اور انٹرسیپشن کا دھماکہ سنا گیا۔

واضح رہے کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے بعد تہران کی جانب سے جوابی کارروائی میں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، بحرین، عمان اور کویت میں امریکی اڈوں اور تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *