حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران قدیم رومی دور کا سکّہ دریافت

Link copied!

انگلینڈ کے مشرقی علاقے میں نئی ایسٹ ویسٹ ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے 287 عیسوی کا ایک نایاب رومی سکہ دریافت کیا ہے، جس پر رومی حکمران شہنشاہ کاراؤسیئس کا نام درج ہے۔

یہ کھدائیاں بیڈفورڈشائر اور کیمبرج شائر میں مجوزہ ریلوے منصوبے کے تحت جاری ہیں، جہاں ماہرین تقریباً ایک ہزار آزمائشی خندقوں میں زمین کے نیچے موجود تاریخی آثار کا ریکارڈ مرتب کرنے اور ان کے تحفظ کے لیے کام کر رہے ہیں۔

تحقیقاتی ٹیم اس سے قبل بھی رومی دور کے سکے، مٹی کے برتن اور آئرن ایج کے آخری دور کا ایک قدیم مٹکا دریافت کر چکی ہے۔

ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والا سکہ تقریباً 1740 سال پرانا ہے اور اس پر ’شہنشاہ کاراؤسیئس‘ کا نام کندہ ہے۔

تاریخی ریکارڈ کے مطابق کاراؤسیئس رومی سلطنت کے بحری بیڑے کلاسیس برٹانیکا کا کمانڈر تھا۔ اس پر سمندری قزاقوں سے قبضے میں لیے گئے خزانے میں خردبرد کا الزام لگا، جس کے بعد شہنشاہ میکسیمیان نے اسے سزائے موت دینے کا حکم دیا۔

تاہم، کاراؤسیئس برطانیہ فرار ہو گیا اور وہاں اپنی ایک آزاد ریاست قائم کر لی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *