ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے خیبر پختونخوا میں بیشتر کاروباری مراکز اور دفاتر کھل گئے، تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس تاحال بند زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فی صد کم کرنے کا منصوبہ ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کی پیشکش معاذ صداقت کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف نیا ریکارڈ قائم کردیا پختونخوا میں ایمرجنسی؛ گورنر راج کے بعد اب کیا ہوگا؟ اہم حقائق سامنے آگئے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک خارجی ہلاک روسی تیل تنصیبات پر حملے، امریکا نے یوکرین کو بڑی دھمکی دے ڈالی دوران پرواز بھارتی طیارے میں پاور بینک پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، خوفناک ویڈیو وائرل ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے خیبر پختونخوا میں بیشتر کاروباری مراکز اور دفاتر کھل گئے، تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس تاحال بند زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فی صد کم کرنے کا منصوبہ ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کی پیشکش معاذ صداقت کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف نیا ریکارڈ قائم کردیا پختونخوا میں ایمرجنسی؛ گورنر راج کے بعد اب کیا ہوگا؟ اہم حقائق سامنے آگئے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک خارجی ہلاک روسی تیل تنصیبات پر حملے، امریکا نے یوکرین کو بڑی دھمکی دے ڈالی دوران پرواز بھارتی طیارے میں پاور بینک پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، خوفناک ویڈیو وائرل

پاکستان کا لبنان کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت پر اظہار مذمت

Link copied!

پاکستان نے لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی جہاں اب تک سیکڑوں شہری شہید، درجنوں زخمی اور 5 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں سینکڑوں شہری جاں بحق اور تقریباً 5 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں، اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل لبنان میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے حکومتی کوششوں کو کمزور کر رہا ہے اور اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری سیکیورٹی اور انسانی بحران کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ عالمی برادری اسرائیلی جارحیت، شہریوں کو نشانہ بنانے اور لبنان کی سالمیت کی خلاف ورزیوں کو فوری رکوائے۔

مزید کہا گیا کہ اور پاکستان تمام مقبوضہ لبنانی سرزمین سے اسرائیل کے فوری، مکمل اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کرتا ہے، جارحیت کے مقابلے میں لبنانی عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان لبنان اور پورے خطے میں دیرپا امن یقینی بنانے کے لیے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *