حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

چاکلیٹ سے بنائی گئی سب سے بڑی ٹرین

Link copied!
چاکلیٹ سے بنائی گئی سب سے بڑی ٹرین

مالٹا سے تعلق رکھنے والے مشہور چاکلیٹیئر اینڈریو فروجیا (جو کئی عالمی ریکارڈز رکھتے ہیں) نے حال ہی میں دنیا کے طویل ترین چاکلیٹ مجسمے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

انہوں نے مالٹا کے انسٹیٹیوٹ آف ٹورازم اسٹڈیز کے طلبا کے ساتھ مل کر 55.27 میٹر لمبی چاکلیٹ ٹرین تیار کی، جس میں ایک پرانا بھاپ سے چلنے والا انجن اور چاکلیٹ سے بنی 22 بوگیاں شامل تھیں۔ ہر بوگی کا وزن تقریباً 160 کلو گرام (352 پاؤنڈ) تھا۔

دنیا کا یہ طویل ترین چاکلیٹ مجسمہ اس سال کے ونٹر اولمپک گیمز سے قبل میلان میں پیش کیا گیا۔ تاہم، اینڈریو فروجیا اور ان کی ٹیم کئی ماہ سے اس منصوبے پر کام کر رہی تھی۔ اس شاہکار کی منصوبہ بندی میں ہی تقریباً ایک سال لگ گیا، جبکہ فروجیا نے گزشتہ سال اکتوبر میں اس پر عملی کام شروع کیا اور ٹرین کے ہر حصے کے مٹی سے ماڈل تیار کیے۔

اٹلی کے شہر برگامو میں تقریباً 5 ہزار چاکلیٹ کے الگ الگ ٹکڑے کاٹے اور تراشے گئے۔ بعد ازاں انہیں پلاسٹک میں لپیٹ کر نہایت احتیاط سے میلان منتقل کیا گیا، جہاں اینڈریو فروجیا کی ٹیم نے کئی دن تک محنت کر کے انہیں جوڑا تاکہ یہ شاندار مجسمہ ونٹر اولمپک گیمز سے پہلے مکمل ہو سکے۔

اینڈریو فروجیا نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایاکہ اگر حساب لگایا جائے تو تقریباً 5 ہزار ٹکڑے تھے اور صرف بوگیوں کے لیے ہی تقریباً 180 پہیے بنائے گئے تھے۔ اس ریکارڈ کے ذریعے وہ میں اپنے ادارے، اپنے ملک اور اپنے خاندان کے لیے ایک یادگار چھوڑنا چاہتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *