قومی ٹی ٹونٹی کپ، کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ چائے یا کافی دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے: تحقیق امریکا: اجنبی کے مشورے نے شہری کو بڑا انعام جتوا دیا میٹا کی ہزاروں ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی تیاری پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلیے منفرد مثال قائم کر دی امریکا، اسرائیل اور ایران کشیدگی کے اثرات، پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، ٹینکر کو آگ لگ گئی، پروازیں عارضی طور پر معطل ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کتنے ارب ڈالر پھونک چکا ہے؟ ٹی وی پروگرام میں انکشاف Operation Ghazab-ul-Haq Intensifies: Major Strikes in Kabul, Kandahar & Paktia | Ft Saifullah Khalid افغانستان کی سیاسی قیادت نے پاکستان کیساتھ کشیدگی کا ذمہ دار افغان طالبان کو ٹھہرا دیا قومی ٹی ٹونٹی کپ، کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ چائے یا کافی دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے: تحقیق امریکا: اجنبی کے مشورے نے شہری کو بڑا انعام جتوا دیا میٹا کی ہزاروں ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی تیاری پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلیے منفرد مثال قائم کر دی امریکا، اسرائیل اور ایران کشیدگی کے اثرات، پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، ٹینکر کو آگ لگ گئی، پروازیں عارضی طور پر معطل ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کتنے ارب ڈالر پھونک چکا ہے؟ ٹی وی پروگرام میں انکشاف Operation Ghazab-ul-Haq Intensifies: Major Strikes in Kabul, Kandahar & Paktia | Ft Saifullah Khalid افغانستان کی سیاسی قیادت نے پاکستان کیساتھ کشیدگی کا ذمہ دار افغان طالبان کو ٹھہرا دیا

میٹا کی ہزاروں ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی تیاری

Link copied!

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا مبینہ طور پر ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی اپنے 20 فی صد تک ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جو تقریباً 16 ہزار کی تعداد بنتی ہے۔

اگر کمپنی رپورٹ کے عین مطابق کرتی ہے تو یہ 2022 کے بعد سے یہ ملازمین کو فارغ کرنے کا سب سے بڑا دور ہوگا۔ 2022 میں کمپنی کی جانب سے 11 ہزار افراد کو نوکری سے نکالا گیا تھا جبکہ اس کے اگلے برس 10 ہزار ملازمین کو فارغ کیا گیا تھا۔

دو سینئر ملازمین نے اس متعلق بزنس انسائیڈر کو بتایا کہ ملازمین کی برطرفیوں کا عمل ایک مہینے میں شروع ہو سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *