آئی ایم ایف کا پاکستان کو نئے بجٹ میں ٹیکس نیٹ وسیع اور اخراجات کم کرنے پر زور پاک چین سفارتی تعقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری عوام پر نیا بوجھ؛ ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ہاؤس آف لارڈز میں پاکستان کے عالمی امن و استحکام میں کردار کو خراج تحسین ٹرمپ کی ایرانی تہذیب کو ختم کرنے کی دھمکی، کئی ممالک کو جوہری تصادم کا خدشہ، رپورٹ لبنان میں اسرائیل کا فضائی حملہ، دو افراد جاں بحق ترکیہ میں اپوزیشن جماعت کا انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار تہران نے تمام محاذوں پر جنگ بندی کیلیے نئے مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے، ایرانی وزارت خارجہ آئی پی ایل: کھلاڑیوں کی مسلسل مشکوک حرکات نے لیگ کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگادیا پاکستان ، آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹ آج سے دستیاب ہوں گے ، قیمت 200 روپے مقرر آئی ایم ایف کا پاکستان کو نئے بجٹ میں ٹیکس نیٹ وسیع اور اخراجات کم کرنے پر زور پاک چین سفارتی تعقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری عوام پر نیا بوجھ؛ ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ہاؤس آف لارڈز میں پاکستان کے عالمی امن و استحکام میں کردار کو خراج تحسین ٹرمپ کی ایرانی تہذیب کو ختم کرنے کی دھمکی، کئی ممالک کو جوہری تصادم کا خدشہ، رپورٹ لبنان میں اسرائیل کا فضائی حملہ، دو افراد جاں بحق ترکیہ میں اپوزیشن جماعت کا انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار تہران نے تمام محاذوں پر جنگ بندی کیلیے نئے مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے، ایرانی وزارت خارجہ آئی پی ایل: کھلاڑیوں کی مسلسل مشکوک حرکات نے لیگ کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگادیا پاکستان ، آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹ آج سے دستیاب ہوں گے ، قیمت 200 روپے مقرر

ایپل صارفین کے لیے عمر کی تصدیق لازمی قرار

Link copied!

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے برطانیہ میں صارفین کے لیے عمر کی تصدیق کرانا لازمی قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صارفین کو عمر کی تصدیق کے لیے کریڈٹ کارڈ یا سرکاری شناختی دستاویز فراہم کرنی ہوگی۔ یہ شرط آئی فون اور آئی پیڈ کے تازہ ترین سافٹ ویئر اپڈیٹ کے بعد نافذ کی گئی ہے۔

یہ نیا اقدام اس بات کو یقینی بنانے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے کہ صارفین مخصوص سروسز تک رسائی کے لیے مطلوبہ عمر رکھتے ہوں۔

یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بچوں کی آن لائن حفاظت کے حوالے سے عالمی سطح پر بحث تیز ہو رہی ہے۔

ایپل کے سپورٹ پیج کے مطابق کمپنی کریڈٹ کارڈ ویری فکیشن یا شناختی دستاویز اسکین کر کے اس بات کی تصدیق کرے گی کہ صارف کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *