ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

ایران کے خنداب جوہری پلانٹ پر امریکی و اسرائیلی حملے کی عالمی جوہری ادارے نے تصدیق کردی

Link copied!

بین الاقوامی جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے نے ایران کے علاقے خُنداب میں قائم جوہری تنصیب پر حملے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تصدیق کر دی ہے۔

آئی اے ای اے کے مطابق ایران نے 27 مارچ کو خُنداب میں حملے کی اطلاع دی تھی۔

ادارے کا کہنا ہے کہ متاثرہ پلانٹ اس وقت غیر فعال ہے اور اہم بات یہ ہے کہ اس تنصیب میں کوئی اعلان شدہ جوہری مواد موجود نہیں تھا، جس سے بڑے جوہری خطرے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے ماہرین کو چاہیے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کو زمینی حقائق سے آگاہ کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے اندر بھی عوام اسرائیل کے بیانیے پر ناراض دکھائی دیتے ہیں۔

ایرانی صدر نے مزید کہا کہ امریکی عوام ان پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہیں جن کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ وہ اسرائیلی اثر و رسوخ کے تحت بنائی جا رہی ہیں۔ ان کے بقول موجودہ صورتحال نے عالمی سطح پر سیاسی اور سفارتی تناؤ کو مزید بڑھا دیا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق خُنداب تنصیب پر حملے اور اس کے بعد آنے والے بیانات خطے میں جاری کشیدگی کی شدت کو ظاہر کرتے ہیں، تاہم آئی اے ای اے کی رپورٹ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ فوری طور پر کسی بڑے جوہری حادثے کا خطرہ نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں