بال ٹیمپرنگ کیس، فخر زمان پر کتنے میچز کی پابندی لگ سکتی ہے؟ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ افغانستان سے دہشتگردی اور بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ خطے کیلئے بڑا خطرہ بن گیا آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، وال اسٹریٹ جرنل ایرانی قیادت میں دراڑیں پیدا ہوچکیں مذاکرات کن سے ہورہے ہیں نہیں بتاؤں گا، امریکی وزیر خارجہ سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی، قلندرز کا شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ اسرائیلی حملے میں شہید پاکستانی شہری کی میت ایران سے روانہ، کل پاکستان پہنچے گی یورپ میں لاکھوں کٹ کیٹ چاکلیٹس سے بھرا ٹرک چوری ہوگیا کافی کی مخصوص مقدار ڈپریشن کے خطرات میں کمی کر سکتی ہے: تحقیق بال ٹیمپرنگ کیس، فخر زمان پر کتنے میچز کی پابندی لگ سکتی ہے؟ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ افغانستان سے دہشتگردی اور بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ خطے کیلئے بڑا خطرہ بن گیا آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، وال اسٹریٹ جرنل ایرانی قیادت میں دراڑیں پیدا ہوچکیں مذاکرات کن سے ہورہے ہیں نہیں بتاؤں گا، امریکی وزیر خارجہ سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی، قلندرز کا شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ اسرائیلی حملے میں شہید پاکستانی شہری کی میت ایران سے روانہ، کل پاکستان پہنچے گی یورپ میں لاکھوں کٹ کیٹ چاکلیٹس سے بھرا ٹرک چوری ہوگیا کافی کی مخصوص مقدار ڈپریشن کے خطرات میں کمی کر سکتی ہے: تحقیق

یورپ میں لاکھوں کٹ کیٹ چاکلیٹس سے بھرا ٹرک چوری ہوگیا

Link copied!

معروف چاکلیٹ برانڈ کٹ کیٹ کی 12 ٹن چاکلیٹس سے بھرا ٹرک چوری ہوگیا۔

رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی کمپنی نیسلے کی ملکیت کٹ کیٹ کی تقریباً 4 لاکھ 13 ہزار سے زائد چاکلیٹ بارز اٹلی سے پولینڈ منتقل کی جا رہی تھیں کہ راستے میں نامعلوم افراد ٹرک سمیت سامان لے اڑے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ نہ صرف ٹرک بلکہ مکمل کارگو تاحال لاپتہ ہے جبکہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

نیسلے کے مطابق چوری ہونے والی چاکلیٹس مختلف یورپی ممالک میں سپلائی کے لیے بھیجی جا رہی تھیں اور خدشہ ہے کہ یہ غیر قانونی مارکیٹ میں فروخت کی جا سکتی ہیں۔

کمپنی نے بتایا کہ ہر چاکلیٹ پر مخصوص بیچ کوڈ موجود ہے جس کے ذریعے انہیں ٹریس کیا جا سکتا ہے جبکہ صارفین کو مشکوک مصنوعات کی اطلاع دینے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

نیسلے نے اس واقعے کو یورپ میں بڑھتی ہوئی کارگو چوری کی وارداتوں کا حصہ قرار دیا ہے، تاہم کمپنی کے مطابق اس سے صارفین کے لیے کسی قسم کا حفاظتی خطرہ نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *