سندھ حکومت نے عوامی شکایات کے ازالے کیلیے کمپلینٹ سیل فعال کردیا پی ایس ایل: کسی سے ملنا ہو تو 24 گھنٹے قبل بتاؤ، بورڈ کی فرنچائزز کو ہدایت انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعظم عراق نے 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کر لیا خیبر پختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک سائنس دانوں نے سگریٹ نوشی ترک کرنے کا مؤثر طریقہ ڈھونڈ نکالا! ایسفالٹ پر تیز رفتار اسکینگ کا ریکارڈ میٹا کا انسٹاگرام کے لیے اہم فیچر پر کام جاری علیمہ خان نے پی ٹی آئی کے 10 ہزار کارکنان کو اڈیالہ پہنچنے کی ہدایت کردی صدر ٹرمپ آج قوم سے اہم خطاب کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس سندھ حکومت نے عوامی شکایات کے ازالے کیلیے کمپلینٹ سیل فعال کردیا پی ایس ایل: کسی سے ملنا ہو تو 24 گھنٹے قبل بتاؤ، بورڈ کی فرنچائزز کو ہدایت انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعظم عراق نے 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کر لیا خیبر پختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک سائنس دانوں نے سگریٹ نوشی ترک کرنے کا مؤثر طریقہ ڈھونڈ نکالا! ایسفالٹ پر تیز رفتار اسکینگ کا ریکارڈ میٹا کا انسٹاگرام کے لیے اہم فیچر پر کام جاری علیمہ خان نے پی ٹی آئی کے 10 ہزار کارکنان کو اڈیالہ پہنچنے کی ہدایت کردی صدر ٹرمپ آج قوم سے اہم خطاب کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

صدر ٹرمپ آج قوم سے اہم خطاب کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

Link copied!

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آج قوم سے ایک اہم خطاب کریں گے جس میں ایران کے ساتھ جاری جنگ کے حوالے سے بڑا اپڈیٹ متوقع ہے۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے قوم سے خطاب کریں گے اور ایران کی صورتحال پر اہم پیش رفت سے آگاہ کریں گے۔

یہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا تھا کہ امریکی افواج آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران سے نکل سکتی ہیں جس سے جنگ کے ممکنہ اختتام کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے دارالحکومت تہران پر تازہ حملے کیے گئے ہیں جبکہ ایران کی جانب سے بھی ڈرونز اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

جنگ کے اثرات اب عالمی معیشت پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں جبکہ امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں 4 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر چکی ہیں جس کے باعث مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس تنازع میں اب تک 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں، جبکہ امریکی فوج کے 13 اہلکار ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *