ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

نیو ساؤتھ ویلز کا مشکل میں پھنسے ڈیوڈ وارنر کی حمایت کا اعلان

Link copied!

نیو ساؤتھ ویلز نے مشکل میں پھنسے ڈیوڈ وارنر کی حمایت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ اوپنر کو دو روز قبل سڈنی میں نشے میں دھت ہوکر گاڑی چلانے کے جرم میں پولیس نے حراست میں لیا تھا۔

ڈیوڈ وارنر اس جرم میں آئندہ ماہ عدالت میں پیش ہوں گے۔

ان کی اسٹیٹ کرکٹ باڈی نیو ساؤتھ ویلز کا کہنا ہے کہ ہم اس واقعے سے مکمل طور پر آگاہ اور ڈرنک ڈرائیونگ جیسے عمل کو سنجیدگی سے لیتے ہیں، مگر اس مشکل وقت میں وارنر کے ساتھ کھڑے ہیں۔

نیو ساؤتھ ویلز کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ ہم انہیں اور دیگر کھلاڑیوں کو محفوظ ڈرائیونگ کی اہمیت سے آگاہ کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔

یاد رہے کہ ڈیوڈ وارنر اس وقت جاری پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی قیادت کر رہے ہیں۔

ٹیم اپنے ابتدائی تینوں میچز جیت چکی ہے، وارنر نے ان میچز میں 93 رنز بنائے جس میں ایک نصف سنچری بھی شامل ہے۔

ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زیمپا چند روز کے لیے آسٹریلیا واپس گئے تھے۔

ایڈم زیمپا گزشتہ روز ٹیم کو جوائن کرچکے ہیں جبکہ ڈیوڈ وارنر کا آج ٹیم کو دوبارہ جوائن کرنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *