ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟

Link copied!

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں لاکھوں افراد کے استعمال میں آنے والے ای سگریٹ کے فلیورنگ کیمیکلز جوڑوں کی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں باوجود اس بات کے کہ ان میں نکوٹین شامل نہ ہو۔

ریاست نیوجرسی کی سیٹون ہال یونیورسٹی کے محققین کے مطابق مطالعے میں دارچینی اور مینتھول کے ذائقے خاص طور پر نقصان دہ ثابت ہوئے جبکہ تجربات میں ان فلیورنگ کیمیکلز نے اے ٹی ڈی سی 5 کارٹیلیج سیلز کو ختم کیا۔

تحقیق کے مطابق ان کیمیکلز نے کارٹیلیج خلیوں کی صحت مند ٹشوز بنانے اور انہیں برقرار رکھنے کی صلاحیت بھی متاثر کی۔ اس کے نتیجے میں خلیوں میں سوزش پیدا ہوئی اور ایسے حیاتیاتی عمل متحرک ہوئے جو ٹشوز کے ٹوٹ پھوٹ اور سوجن کا باعث بن سکتے ہیں۔

تحقیق کی شریک مصنفہ اور یونیورسٹی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر جیسیکا کوٹریل نے کہا کہ نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ای سگریٹ کے فلیورنگ ایڈیٹیوز کو محض بے ضرر ذائقہ دینے والے اجزا سمجھنا درست نہیں۔

انہوں نے کہا کہ نکوٹین کے بغیر بھی یہ کیمیکلز خلیوں کے میٹابولزم، جین ایکسپریشن اور سوزش سے متعلق حیاتیاتی راستوں کو متاثر کر سکتے ہیں، جس سے جسم کے عضلاتی، ہڈیوں اور ٹشوز کی صحت پر ویپنگ کے وسیع تر اثرات کا جائزہ لینے کی ضرورت مزید بڑھ جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *