راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا 316 رنز پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلیے 90 رنز کا ہدف درکار پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی پاکستان کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت لاہور سمیت کئی شہر خطرناک آلودگی کی زد میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد کو چھو گیا مسلم لیگ ن کا نئے صوبوں سے متعلق اتفاق رائے کے لیے رابطہ کار سیاسی کمیٹی بنانے کا فیصلہ امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے سے متعلق قرارداد پھر مسترد کر دی صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کی نئی تاریخ بتادی؛ اسرائیل کی جلد بازی پر بھی تنقید تمام معاملات کا حل مشاورت سے نکالا جائے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا ملاقات میں اتفاق ایران کا امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ؛ شدید نقصان ہونے کا دعویٰ؛ کویت نے تصدیق کردی پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا 316 رنز پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلیے 90 رنز کا ہدف درکار پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی پاکستان کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت لاہور سمیت کئی شہر خطرناک آلودگی کی زد میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد کو چھو گیا مسلم لیگ ن کا نئے صوبوں سے متعلق اتفاق رائے کے لیے رابطہ کار سیاسی کمیٹی بنانے کا فیصلہ امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے سے متعلق قرارداد پھر مسترد کر دی صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کی نئی تاریخ بتادی؛ اسرائیل کی جلد بازی پر بھی تنقید تمام معاملات کا حل مشاورت سے نکالا جائے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا ملاقات میں اتفاق ایران کا امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ؛ شدید نقصان ہونے کا دعویٰ؛ کویت نے تصدیق کردی پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی

ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ

Link copied!

امریکا نے ایران کے ساتھ کاروبار اور مالی لین دین کرنے والے غیرملکی مالیاتی اداروں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے مالیاتی شعبے کے ساتھ معاملات جاری رکھنے والے بینکوں کو واشنگٹن کی جانب سے کسی بھی وقت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ ایسے اداروں کو پیشگی اطلاع کے بغیر بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق جو غیرملکی مالیاتی ادارے پابندیوں کی زد میں موجود ایرانی بینکوں کے ساتھ لین دین جاری رکھیں گے، انہیں فوری طور پر ایسے معاملات اور مالیاتی تعلقات ختم کرنے چاہئیں۔

واشنگٹن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے مالیاتی نظام کو عالمی مالیاتی نظام تک رسائی فراہم کرنے والے ادارے بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آسکتے ہیں۔

امریکی حکام کے مطابق غیرملکی مالیاتی اداروں کی جانب سے ایرانی بینکوں یا ان کی بیرونِ ملک شاخوں اور ذیلی اداروں کو مالیاتی خدمات فراہم کرنا بھی پابندیوں کا باعث بن سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے معاملات میں امریکی مالیاتی اداروں یا امریکی افراد کو پابندیوں کی خلاف ورزی کا سبب بننے پر متعلقہ اداروں کو سول اور فوجداری کارروائی کا سامنا بھی ہوسکتا ہے۔

امریکا نے ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے حالیہ دنوں میں پابندیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا ہے۔ یکم اکتوبر کو امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے آٹو موبائل، ریلوے، مینوفیکچرنگ اور اسٹیل سے متعلق نیٹ ورکس کو بھی نشانہ بنایا تھا جبکہ اس سے قبل ایرانی مالیاتی اور اسلحہ سازی کے نیٹ ورکس کے خلاف بھی کارروائیاں کی جاچکی ہیں۔

امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ اس مہم کا مقصد ایران کی ان مالیاتی اور تجارتی سرگرمیوں کو محدود کرنا ہے جن کے ذریعے تہران امریکی پابندیوں سے بچنے یا اپنی آمدنی اور مالی وسائل منتقل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

اس پالیسی کے تحت واشنگٹن غیرملکی بینکوں اور کمپنیوں پر بھی دباؤ بڑھا رہا ہے تاکہ وہ ایرانی مالیاتی اداروں کے ساتھ کاروباری روابط ختم کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں