چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول

Link copied!
امریکا۔ایران امن معاہدہ، بلاول بھٹو نے شہباز شریف اور عاصم منیر کے کردار کو سراہا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سسٹم ناکام ہوگیا اور نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں۔

تھر کول فیز تھری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے ماہرین ماضی میں تھر کے کوئلے کو بے کار قرار دیتے تھے، مگر آج اسی کوئلے سے 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔ یہ کامیابی تھر کی ترقی اور قومی معیشت کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تھر میں ہونے والی تبدیلی پورے ملک کے لیے حیران کن ہے، جہاں بچے تعلیمی میدان میں ٹاپ کر رہے ہیں۔ اس خطے کی ترقی ملک کے آئین اور اٹھارویں ترمیم کی عملی مثال ہے۔ تھر کوئلے کے منصوبوں سے 1.6 ارب ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ بچایا جا رہا ہے۔

سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر تھر کی ترقی ہضم نہیں کر پا رہے اور کراچی میں نفرت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں۔ سندھ میں صیہونی طرز کی سیاست کبھی کامیاب نہیں ہوگی، کیونکہ تھر کے عوام ترقی کے سفر پر گامزن رہنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں نئے صوبوں کے بجائے نظام کی بہتری ضروری ہے۔ اسلام آباد کی انتظامی ناکامی کا حل یہ ہے کہ اسے تھر کے ماڈل پر چلایا جائے۔ اگر وفاقی حکومت چلانے میں ناکام ہو گئی ہے تو ہمیں ذمہ داری دیں، ہم اسلام آباد کے اسکولوں اور اسپتالوں کو بھی تھر کی طرح بہتر بنائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *