ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

پی ایس ایل 11: راولپنڈیز نے نسیم شاہ کے جزوی متبادل کا اعلان کردیا

Link copied!

پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم راولپنڈیز نے آل راؤنڈر مبصر خان کو نسیم شاہ کے جزوی متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کرلیا۔

فرنچائز انتظامیہ کے مطابق نسیم شاہ کو کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران سائیڈ انجری ہوئی تھی۔ ٹیم کے ڈاکٹرز ان کی صحت یابی پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کے آخری مراحل میں واپسی کرسکتے ہیں تاہم حتمی فیصلہ فٹنس منظوری کے بعد ہوگا۔

احتیاطی اقدام کے طور پر مبصر خان کو نسیم شاہ کے جزوی متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، مبصر خان اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرچکے ہیں جہاں انہوں نے 14 میچز میں 49 رنز بنائے اور 2 وکٹیں حاصل کیں۔

دوسری جانب راولپنڈیز نے اپنی گیند بازی مضبوط کرنے کے لیے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بین سیئرز کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا ہے جو نسیم شاہ اور زمان خان کی انجری کے بعد ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔ بین سیئرز ڈھائی کروڑ روپے میں شامل کیے گئے ہیں اور یہ ان کا پی ایس ایل میں پہلا میچ ہوگا۔ وہ اس سے قبل میجر لیگ کرکٹ میں واشنگٹن فریڈم کے لیے کھیل چکے ہیں۔

بین الاقوامی سطح پر بین سیئرز 27 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 31 وکٹیں جبکہ 4 ایک روزہ میچز میں 10 وکٹیں لے چکے ہیں۔

ادھر زمان خان کو قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران کندھے کی انجری کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد ان کی جگہ جلات خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

محمد رضوان کی قیادت میں راولپنڈیز اپنا اگلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 10 اپریل کو کھیلیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *