رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے پارٹی کیلئے بچے کو تیار کرنیکا انوکھا انداز، ماں مشکل میں پھنس گئی اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف ایران-امریکا مذاکرات کا دوسرا دور متوقع، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ اڈے بند ایران سے جنگ نہیں چاہتا تھا مگر مجبور ہوا، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں دیں گے: ٹرمپ پی ایس ایل میں کارکردگی سے مطمئن نہیں، عالمی کپ کے حوالے سے ضرور سوچوں گا؛ سلمان علی آغا Operation Ghazab-ul-Haq Underway | Pakistan Responds to Afghan Violations | Ft Saifullah Khalid سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع عمران خان کے وکیل نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دوبارہ خط لکھ دیا پاکستان، ترکیہ، سعودیہ اور مصری حکام کا اجلاس، نئے 4 فریقی اتحاد کے ڈھانچے کی حتمی تجاویز تیار رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے پارٹی کیلئے بچے کو تیار کرنیکا انوکھا انداز، ماں مشکل میں پھنس گئی اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف ایران-امریکا مذاکرات کا دوسرا دور متوقع، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ اڈے بند ایران سے جنگ نہیں چاہتا تھا مگر مجبور ہوا، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں دیں گے: ٹرمپ پی ایس ایل میں کارکردگی سے مطمئن نہیں، عالمی کپ کے حوالے سے ضرور سوچوں گا؛ سلمان علی آغا Operation Ghazab-ul-Haq Underway | Pakistan Responds to Afghan Violations | Ft Saifullah Khalid سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع عمران خان کے وکیل نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دوبارہ خط لکھ دیا پاکستان، ترکیہ، سعودیہ اور مصری حکام کا اجلاس، نئے 4 فریقی اتحاد کے ڈھانچے کی حتمی تجاویز تیار

اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف

Link copied!

اوپن اے آئی نے لائف سائنسز کے شعبے میں مہارت کو وسعت دیتے ہوئے بائیالوجی سے متعلق علم اور سائنٹفک تحقیق کے فروغ کے لیے آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کا ایک نیا ماڈل جی پی ٹی-روزالینڈ متعارف کرادیا۔

رپورٹ کے مطابق جی پی ٹی-روزالینڈ (GPT-Rosalind) بیسویں صدی کی برطانوی سائنس دان روزالینڈ فرینکلن کے نام پر رکھا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ یہ ماڈل بائیو کیمسٹری، ادویات کی دریافت اور بیماریوں کی تشخیص اور بہتر علاج کے شعبوں میں تحقیق کی مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ ادویات کی دریافت اور تحقیق کے عمل کو تیز کرنے کے لیے اے آئی سے چلنے والے ٹولز کی طلب فارماسیوٹیکل کمپنیوں، تعلیمی اداروں اور بائیوٹیک فرموں میں بڑھ گئی ہے۔

اوپن اے آئی نے بلاگ میں بتایا کہ یہ ماڈل شواہد کے تجزیے، مفروضوں کی تشکیل، تجرباتی منصوبہ بندی اور دیگر مرحلہ وار تحقیقاتی کاموں میں معاونت فراہم کر کے تحقیق کاروں کو دریافت کے ابتدائی مراحل میں تیزی لانے میں مدد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

بلاگ کے مطابق اس ماڈل کو استعمال کرنے والے محققین ڈیٹا بیسز سے معلومات حاصل کر سکیں گے، جدید سائنسی مقالے پڑھ سکیں گے ، دیگر سائنسی ٹولز کے استعمال کے ساتھ ساتھ نئے تجربوں کے لیے تجاویز دے سکیں گے کیونکہ یہ ماڈل اوپن اے آئی کے جدید ترین اندرونی ماڈلز کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے۔

جی پی ٹی روزالینڈ کو چیٹ جی پی ٹی، کوڈیکس اور اے پی آئی میں مستند صارفین کے لیے ریسرچ پری ویو کے طور پر اوپن اے آئی کے قابل اعتبار رسائی کے ڈھانچے کے ذریعے دستیاب ہے جبکہ کمپنی کوڈیکس کے لیے ایک مفت لائف سائنسز ریسرچ پلگ ان بھی متعارف کرا رہی ہے جو سائنس دانوں کو 50 سے زائد سائنسی ٹولز اور ڈیٹا سورسز سے منسلک کر رہا ہے۔

اوپن اے آئی نے بتایا کہ کہ وہ ایمگین، موڈیرنا، تھیرمو فشر سائنٹفک اور دیگر صارفین کے ساتھ مل کر جی پی ٹی روزالینڈ مختلف تحقیقی کاموں میں استعمال کرنے پر کام کر رہی ہے۔

چیٹ جی پی ٹی متعارف کرانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے بتایا کہ یہ اس کے جدید ترین فلیگ شپ ماڈل کا ایک ایسا ورژن ہے جس سے خاص طور پر دفاعی سائبر سیکیورٹی کے لیے بہتر بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اوپن اے آئی کی حریف کمپنی اینتھروپک کی جانب سے جدید اے آئی ماڈل میتھوز (Mythos ) کا اعلان کیا گیا تھا، جس کے بعد اوپن اے آئی کا نیا ماڈل سامنے لایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *