غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ایران کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل لبنان چھوڑ دے، ورنہ شکست یقینی ہے اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، 3 مسافر آف لوڈ کسی بھی مہذب معاشرے میں تشدد، توہین اور غیر انسانی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم عالمی رپورٹ: بچوں کے حقوق کے انڈیکس 2026 میں افغانستان آخری درجے پر پاسدارانِ انقلاب کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے گزرنا ممکن نہیں ہوگا،ایران پاکستان کو معاشی قوت بنائیں گے، دشمن کی ہر سازش کا بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ایران کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل لبنان چھوڑ دے، ورنہ شکست یقینی ہے اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، 3 مسافر آف لوڈ کسی بھی مہذب معاشرے میں تشدد، توہین اور غیر انسانی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم عالمی رپورٹ: بچوں کے حقوق کے انڈیکس 2026 میں افغانستان آخری درجے پر پاسدارانِ انقلاب کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے گزرنا ممکن نہیں ہوگا،ایران پاکستان کو معاشی قوت بنائیں گے، دشمن کی ہر سازش کا بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار

طالبان رجیم اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب؛ اہم سرغنہ کے ہوشربا انکشافات

Link copied!

سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشت گرد نے افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا۔

فتنۃ الخوارج کے سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر نے اعتراف کیا کہ فتنۃ الخوارج میں پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈے کی وجہ سے شامل ہوا۔

خارجی عامر سہیل اپنے حوالے سے بتایا کہ افغان صوبے پکتیکا میں فتنۃ الخوارج کے مرکز میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کی، افغانستان میں فتنۃ الخوارج کے مراکز کو افغان طالبان کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے۔

فتنۃ الخوارج کے اہم سرغنہ نے بتایا کہ افغانستان میں موجود داعش، القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ بھی ہمارے قریبی روابط تھے جبکہ ہمیں افغانستان اور دیگر غیر ملکی ایجنسیوں بشمول ’’را‘‘ کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جاتی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *