حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

کینیڈا: یونیورسٹی کا 60 ویں سالگرہ پر انوکھا جشن

Link copied!

کینیڈا میں ایک یونیورسٹی نے 60 ویں سالگرہ کے موقع پر 682 افراد کو ڈائنوسار کے لباس میں اکٹھا کر کے انوکھے انداز میں جشن مناتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔

البرٹا کی یونیوسٹی کیلگری (جس کی اسپورٹس کی ٹیمیں ڈائنوز کے نام سے جانی جاتی ہیں) نے ٹیلر فیملی ڈیجیٹل لائبریری کے باہر لوگوں کو ڈائنوسار کے لباس میں اکٹھا کیا۔

682 افراد نے یونیورسٹی میں جمع ہو کر ڈائنوسار کا لباس پہنے سب سے بڑے مجمعے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ جس کی تصدیق موقع پر موجود ادارے کے اہلکار نے کی۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ فلوریڈا کے کوکس سائنس سینٹر اینڈ ایکویریم نے 468 افراد اکٹھا کر کے بنایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *