مودی کے افتتاح سے ایک دن قبل راجستھان ریفائنری میں خوفناک آگ لگ گئی پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق ایلون مسک کا اپنے ہی سائبر ٹرک خریدنے کا انکشاف! آنتوں میں موجود بیکٹیریا کا خطرناک بیماری کے لوٹنے سے تعلق کا انکشاف! انشورنس کیلئے ریچھ بن کر حملہ کرنیوالے تین افراد کو سزا غزہ بورڈ آف پیس کے رکن حماس کیساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کیلیے پُر امید رواں سال ترقیاتی کاموں کی تکمیل کا سال ہے، میئر کراچی کا جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کا اعلان امریکا پر تاریخی عدم اعتماد مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، ایرانی صدر پزشکیان پی سی بی نے سری لنکن کرکٹر پر ایک سال کیلیے پابندی لگا دی آئی پی ایل میں ٹیم اونر کی جانب سے بھی ’کالا جادو‘ کرنے کا انکشاف مودی کے افتتاح سے ایک دن قبل راجستھان ریفائنری میں خوفناک آگ لگ گئی پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق ایلون مسک کا اپنے ہی سائبر ٹرک خریدنے کا انکشاف! آنتوں میں موجود بیکٹیریا کا خطرناک بیماری کے لوٹنے سے تعلق کا انکشاف! انشورنس کیلئے ریچھ بن کر حملہ کرنیوالے تین افراد کو سزا غزہ بورڈ آف پیس کے رکن حماس کیساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کیلیے پُر امید رواں سال ترقیاتی کاموں کی تکمیل کا سال ہے، میئر کراچی کا جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کا اعلان امریکا پر تاریخی عدم اعتماد مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، ایرانی صدر پزشکیان پی سی بی نے سری لنکن کرکٹر پر ایک سال کیلیے پابندی لگا دی آئی پی ایل میں ٹیم اونر کی جانب سے بھی ’کالا جادو‘ کرنے کا انکشاف

بل ادا نہ کرنے پر کمپنی کا انوکھا انتقام! ٹرک کا پورا کچرا کسٹمر کے لان میں الٹ دیا

Link copied!

امریکا میں ایک کچرا اٹھانے والی کمپنی نے مبینہ طور پر بل ادا نہ کرنے والے گاہک کو ایسا سبق سکھایا کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ریاست کیلیفورنیا کے علاقے سان پابلو میں پیش آنے والے اس واقعے نے دیکھنے والوں کو حیران بھی کیا اور محظوظ بھی۔

رپورٹس کے مطابق ’ایکسپریس رینٹل ڈمپسٹر‘ نامی کمپنی کا کہنا ہے کہ ایک گھر سے سامان ہٹانے کے لیے ڈمپسٹر کرائے پر لیا گیا تھا، تاہم ادائیگی کے لیے دیا گیا کریڈٹ کارڈ بار بار مسترد ہو رہا تھا۔ کمپنی کے مالک مارٹن پیریز کے مطابق گاہک مسلسل ادائیگی کا وعدہ کرتا رہا مگر رقم ادا نہیں کی گئی۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کمپنی کا ٹرک ڈرائیور پہلے گھر کے باہر کسی شخص سے بات کرتا ہے، پھر ٹرک کا پچھلا دروازہ کھولتا ہے جس سے کچرا لان میں گر جاتا ہے۔ چند لمحوں بعد وہ ٹرک کو پیچھے لے جا کر پورا ڈمپسٹر ہی گھر کے سامنے خالی کر دیتا ہے، اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا لان کچرے سے بھر جاتا ہے۔

ویڈیو میں ایک شخص کو گھر سے نکل کر غصے میں چیختے ہوئے بھی دیکھا گیا، جبکہ پڑوسیوں کے مطابق معاملہ کچھ اور بھی ہوسکتا ہے۔ ایک پڑوسی کا کہنا تھا کہ گھر کے مالک کا دعویٰ ہے کہ وہ اس سروس کے لیے 700 ڈالر ادا کرچکے تھے، تاہم اصل حقیقت کیا ہے، یہ واضح نہیں ہو سکا۔

کمپنی کے مالک کا مؤقف ہے کہ اگر وہ کچرا واپس لے جاتے تو انہیں مزید سیکڑوں ڈالر خرچ کرنا پڑتے، اس لیے انہوں نے یہ قدم اٹھایا۔ دوسری جانب پولیس موقع پر پہنچی اور ڈرائیور کو ہدایت دی کہ فٹ پاتھ پر گرا ہوا کچرا ہٹا کر واپس پراپرٹی کے اندر منتقل کرے۔

بعد ازاں مقامی افراد کے مطابق کچرے کے اس ڈھیر کو چُننے والوں نے کافی حد تک کھنگال لیا اور پھر پڑوسیوں نے اسے صاف کرکے ڈھانپ دیا۔

یہ واقعہ اب سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن چکا ہے، جہاں کچھ لوگ کمپنی کے اقدام کو ’’سبق‘‘ قرار دے رہے ہیں تو کچھ اسے حد سے تجاوز بھی کہہ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *