اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

ایلون مسک کا اپنے ہی سائبر ٹرک خریدنے کا انکشاف!

Link copied!

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس ایلون مسک کی ہی کمپنی ٹیسلا کے سائبر ٹرک کی سب سے بڑی خریدار بن کر سامنے آئی ہے۔

2025 کے چوتھے سہ ماہی میں امریکا میں فروخت ہونے والے تقریباً ہر پانچ میں سے ایک سائبرٹرک اسپیس ایکس نے خریدا۔

ایس اینڈ پی گلوبل موبلیٹی کے رجسٹریشن ڈیٹا (جسے سب سے پہلے بلومبرگ نیوز نے رپورٹ کیا) کے مطابق اسپیس ایکس نے ان الیکٹرک ٹرکس پر 10 کروڑ ڈالر سے زائد رقم خرچ کی۔

اگرچہ اسپیس ایکس نے ٹیسلا کی فروخت کو سہارا دیا، پھر بھی چوتھے سہ ماہی میں سائبرٹرک کی مجموعی فروخت میں کمی دیکھنے میں آئی۔

اگر اسپیس ایکس کی خریداری شامل نہ کی جائے تو چوتھے سہ ماہی میں سائبرٹرک کی رجسٹریشن میں 51 فی صد تک کمی واقع ہوتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں