ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

نیتن یاہو کے حکم پر اسرائیلی فوج کی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری شروع

Link copied!

اسرائیل فوج نے لبنان کے جنوبی علاقوں میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کرنے شروع کردیئے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرعظم نیتن یاہو نے اپنی فوج کو حکم دیا تھا کہ لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر شدید حملے کیے جائیں۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم نیتن یاہو کے حکم کی تعمیل میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے دفاتر، ٹھکانوں اور پناہ گاہوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

ترجمان اسرائیلی فوج نے مزید بتایا کہ جنوبی لبنان میں ان مقامات کو اس لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے تاکہ ہمارے فوجیوں اور شہریوں کی جانوں کو لاحق خطرے کو ختم کیا جا سکے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بقول حزب اللہ ان ہی مقامات سے فوجیوں اور شہریوں پر حملے کرتی تھی جس سے شدید جانی و مالی نقصان پہنچا تھا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کا جنوبی لبنان پر حملے کا حکم اس وقت سامنے آیا ہے جب اسی ہفتے امریکی صدر نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *