حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

تفریح میں جنگل کو آگ لگانے والا نوجوان گرفتار

Link copied!

تھائی لینڈ میں ایک شخص نے اپنی تفریح کے لیے جنگل کو آگ لگا دی۔

تھائی لینڈ کے صوبے فٹسانولوک میں کائینگ ہیٹ اوئی جنگل میں گشت کرتی رینجرز نے علاقے میں آتشزدگی کی متعدد رپورٹس کے بعد ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا جس کے پاس سے لائٹر برآماد ہوا۔ تاہم، پوچھ گچھ پر کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکا۔

پولیس اسٹیشن میں 22 سالہ نوجوان (جس کی شناخت صرف ماٹینا کے نام سے ہوئی) نے بالآخر کیئنگ ہیٹ اوئی جنگل میں آگ لگانے کا اعتراف کر لیا لیکن اس کی وجہ نہایت عجیب و غریب تھی۔

اس نے اتنائی بے پرواہ انداز میں اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے یہ تفریح کے لیے کیا۔ اس کے پاس کوئی مصروفیت نہیں تھی اس لیے اس نے آگ لگا دی تاکہ فاریسٹ رینجرز اسے بجھانے آئیں۔ اس نے یہ سب لاپرواہی میں کیا۔

رینجرز نے ملزم کو قانونی کارروائی کے لیے چیٹ تراکن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا، جہاں اس پر قدرتی وسائل کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ نوجوان اس وقت حراست میں ہے، تاہم حکام نے ابھی تک اس کی سزا کا اعلان نہیں کیا۔

تھائی لینڈ پہلے ہی قدرتی وجوہات اور انسانی لاپرواہی کے باعث جنگلاتی آتشزدگیوں سے نبرد آزما ہے، لیکن غالباً یہ پہلا واقعہ ہے جہاں کسی نے صرف تفریح کے لیے جنگل کو آگ لگائی ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *