جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے

2026 بھی جنگ کا سال رہے گا؛ اسرائیلی آرمی چیف نے مزید افرادی قوت مانگ لی

Link copied!

اسرائیل کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے خبردار کیا ہے کہ سال 2026 بھی اسرائیل کے لیے مختلف محاذوں پر جنگ کا سال ہوسکتا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے کہا کہ اکتوبر 2023 سے اسرائیلی فوج مسلسل ایک ملٹی فرنٹ مہم میں مصروف ہے اور یہ رواں بھی جاری رہے گی۔

آرمی چیف نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اسرائیلی فوج کو اپنے بڑھتے ہوئے آپریشنل تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے مزید اہلکاروں اور جنگجوؤں کی فوری ضرورت ہے۔

اسرائیلی آرمی چیف نے کہا کہ آنے والے برسوں میں فوج کو درپیش بڑھتی ہوئی ذمہ داریوں کے پیش نظر اسرائیل کے لیے ضروری ہے کہ فوجی افرادی قوت میں اضافہ کیا جائے۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے اور اسرائیل بیک وقت مختلف سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *