ججز ٹرانسفر معاملہ ، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا سانحہ 9 مئی 11 مقدمات؛ کورٹ ویڈیو لنک سسٹم فعال نہ ہونے سے سماعت ملتوی آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری، پاکستان کیلیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کا امکان روایتی ورزش کے بجائے ایکسینٹرک پر توجہ دینی چاہیے: تحقیق امریکا میں پکڑا جانے والا نایاب دو رنگی لابسٹر واٹس ایپ کن ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے والا ہے؟ 2026 بھی جنگ کا سال رہے گا؛ اسرائیلی آرمی چیف نے مزید افرادی قوت مانگ لی چین اور سندھ حکومت میں سمندری پانی قابل استعمال بنانے سمیت 3 ایم او یوز پر دستخط وائٹ ہاؤس حملے میں ملوث ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ججز ٹرانسفر معاملہ ، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا سانحہ 9 مئی 11 مقدمات؛ کورٹ ویڈیو لنک سسٹم فعال نہ ہونے سے سماعت ملتوی آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری، پاکستان کیلیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کا امکان روایتی ورزش کے بجائے ایکسینٹرک پر توجہ دینی چاہیے: تحقیق امریکا میں پکڑا جانے والا نایاب دو رنگی لابسٹر واٹس ایپ کن ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے والا ہے؟ 2026 بھی جنگ کا سال رہے گا؛ اسرائیلی آرمی چیف نے مزید افرادی قوت مانگ لی چین اور سندھ حکومت میں سمندری پانی قابل استعمال بنانے سمیت 3 ایم او یوز پر دستخط وائٹ ہاؤس حملے میں ملوث ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

امریکا میں پکڑا جانے والا نایاب دو رنگی لابسٹر

Link copied!

لابسٹر پکڑنے والی ایک کشتی نے میساچوسیٹس کے جزیرہ نما کیپ کوڈ کے ساحل کے قریب ایک انتہائی نایاب دو رنگی لابسٹر پکڑا ہے جو حکام کے مطابق پانچ کروڑ میں ایک بار ملنے والا شکار سمجھا جاتا ہے۔

ویل فلیٹ شیل فش کمپنی کے مطابق ٹموتھی مائیکل نامی کشتی نے 16 اپریل کو یہ لابسٹر دریافت کیا، جس کا رنگ حیران کن طور پر آدھا آدھا مختلف تھا۔

کمپنی نے فیصلہ اس نایاب لابسٹر کو ووڈز ہول سائنس ایکوئیریم کے حوالے کر نے کا فیصلہ کیا جہاں یہ اپنی باقی زندگی گزارے گا اور عوامی نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

فی الحال یہ لابسٹر میساچوسیٹس کے علاقے ووڈز ہول میں موجود این او اے اے فشریز کی مرین بائیولوجیکل لیبارٹری کی نگرانی میں رکھا گیا ہے اور یہ یہاں پر یکویریم کی مرمت مکمل ہونے تک رہے گا۔

کمپنی کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ اس طرح کے دو رنگی لابسٹر بے حد نایاب ہوتے ہیں۔ یہ منفرد جینیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں جو ان کے حیرت انگیز آدھے آدھے رنگ کو جنم دیتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *