اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

چین: آٹو شو میں کم قیمت گاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ

Link copied!

چین کے دارالحکومت میں جاری آٹو شو میں کم قیمت گاڑیوں اور کمپنیوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق چین میں 200 سے زائد الیکٹرک گاڑیوں کے ماڈلز ایسے ہیں جن کی قیمت 25 ہزار ڈالر (تقریباً 70 لاکھ پاکستانی روپے) سے کم ہے جبکہ بعض گاڑیاں 12 ہزار ڈالر (تقریباً 36 لاکھ روپے) سے بھی کم میں دستیاب ہیں۔

چینی مارکیٹ میں ’گیلیEX2‘ نمایاں فروخت ہونے والی گاڑیوں میں شامل ہے، جس کی ابتدائی قیمت تقریباً 10 ہزار 60 ڈالر ہے۔ گاڑی میں 14.6 انچ ٹچ اسکرین اور تقریباً 255 میل تک کی رینج جیسی سہولیات موجود ہیں۔

ماہرِ معاشیات فیلیپ منوز نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گاڑی کا معیار اور اندرونی جگہ توقع سے بہتر ہے اور یہ سائز میں چھوٹی محسوس نہیں ہوتی۔

اسی طرح ’وُلنگ بنگو پرو‘ بھی کم قیمت الیکٹرک گاڑیوں میں شامل ہے، جو تقریباً 8 ہزار ڈالر سے زائد قیمت میں دستیاب ہے اور ایک چارج پر تقریباً 250 میل تک چل سکتی ہے۔

چینی کمپنی بی وائی ڈی کی ’سیگل‘ بھی اس مقابلے میں شامل ہے، جس کی قیمت تقریباً 10 ہزار 200 ڈالر ہے۔ نئے ماڈل میں خودکار لین تبدیل کرنے اور فاسٹ چارجنگ جیسی جدید سہولیات شامل کی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں