اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

امریکا: شوہر کی پرانی گاڑی نے اہلیہ کی قسمت چمکا دی

Link copied!

امریکا کی ریاست میری لینڈ کی ایک خاتون کے لیے ان کے شوہر کی پرانی گاڑی خوش قسمتی لے آئی۔

خاتون کا کہنا ہے کہ اُن کے شوہر ایک پرانی گاڑی کو گھر کے باہر کھڑا رکھتے تھے، جسے وہ ہمیشہ بدنما اور فضول سمجھتی تھیں اور کافی عرصے سے اپنے شوہر کو اسے ہٹانے کا کہہ رہی تھیں۔

ایک دن اُن کی نظر گاڑی کی نمبر پلیٹ پر درج نمبروں پر پڑی، تو انہوں نے سوچا کیوں نہ یہی نمبر لاٹری میں آزما لیا جائے۔

انہوں نے ایک سال سے زیادہ عرصے تک انہی نمبروں کے ساتھ پِک 5 لاٹری کھیلی اور آخرکار قسمت نے ساتھ دے دیا۔

خاتون نے ٹکٹ کے ذریعے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا۔

خاتون کا کہنا تھا کہ یہ رقم گھریلو بل ادا کرنے اور اپنے پوتے پوتیوں پر خرچ کرنے کے لیے استعمال کریں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *