طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

کسٹمز کی بڑی کارروائی؛ 7 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اور اسمگل شدہ سامان برآمد

Link copied!

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز کلیکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) حیدرآباد نے اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، اسمگل شدہ اشیا اور پیٹرولیم مصنوعات برآمد کر لیں۔ کارروائیاں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں، جن میں 21 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سمیت مختلف اسمگل شدہ سامان اور 15 ہزار لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی ضبط کیا گیا۔

ایف بی آر کے مطابق انسدادِ اسمگلنگ مہم کے تحت کی گئی ان کارروائیوں میں برآمد ہونے والی اشیا کی مجموعی مالیت 77 ملین روپے سے زائد ہے۔ ضبط شدہ سامان میں الیکٹرانکس، بھارتی ساختہ ممنوعہ گٹکا، صنعتی مصنوعات، ٹیکسٹائل کا سامان اور پیٹرولیم مصنوعات شامل ہیں۔

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یہ کامیاب کارروائیاں اسمگلنگ کے خاتمے، قانونی تجارت کے فروغ اور قومی محصولات کے تحفظ کے لیے پاکستان کسٹمز کے عزم کی عکاس ہیں، جبکہ اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:رشوت کا مطالبہ؛ وزارتِ منصوبہ بندی کے افسران کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *