اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

لیگو کے ٹکڑوں سے تیار دلکش اسپورٹس کار توجہ کا مرکز بن گئی

Link copied!

ہزاروں لیگو بلاکس سے تیار اسپورٹس کار نے رفتار کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

لیگو نے اپنی نئی ٹیکنِک کوینیگ سیگ جیسکو ایبسلوٹ سیٹ کی تشہیر کے لیے ایک منفرد اور حیران کن منصوبے کے تحت اس سپرکار کا حقیقی سائز کا ماڈل تیار کیا ہے، جو تقریباً 3 لاکھ 28 ہزار لیگو ٹیکنک پرزوں کی مدد سے بنایا گیا۔

اس منفرد شاہکار کو معروف ٹیسٹ ڈرائیور مارکس لندھ نے برطانیہ کے مشہور گڈ ووڈ ہل کلائمب ٹریک پر چلایا، جہاں اس نے شائقین کی بھرپور توجہ حاصل کرنے کے ساتھ دنیا کی تیز ترین لیگو کار کا نیا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ گاڑی کی رفتار سابق ریکارڈ 50 کلومیٹر فی گھنٹہ سے کہیں زیادہ رہی۔

مکمل سائز پر تیار کی گئی یہ گاڑی انجینئرنگ اور ڈیزائن کا ایک غیر معمولی نمونہ قرار دی جا رہی ہے۔ لیگو ٹیم نے اس منصوبے کی تکمیل کے لیے تقریباً 9 ہزار 400 گھنٹے صرف کیے، جبکہ تیار ہونے کے بعد یہ ماڈل ظاہری طور پر حقیقی کوینیگ سیگ سپرکار سے انتہائی مشابہ دکھائی دیتا ہے۔

لیگو کے ڈیزائن لیڈ لوبور زیلنکا کے مطابق یہ اب تک کا سب سے پیچیدہ اور کم وقت میں مکمل کیا جانے والا منصوبہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کا ہدف گاڑی کو 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچانا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ماڈل میں کوینیگ سیگ کے مشہور ’’گھوسٹ موڈ‘‘ کو بھی شامل کیا گیا ہے، جس کے تحت گاڑی کے مختلف باڈی پینلز کھولے جا سکتے ہیں، جس سے یہ حقیقی سپرکار کا احساس مزید بڑھا دیتی ہے۔

اس گاڑی کا مجموعی وزن تقریباً 1800 کلوگرام ہے، جس میں سے 400 کلوگرام کے قریب حصہ لیگو پرزوں پر مشتمل ہے۔ اس میں کسٹم میٹل چیسس، ایف آئی اے معیار کا رول کیج، کوینیگ سیگ کے کاربن فائبر ویلز اور مکمل سسپنشن سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے۔

اگرچہ اصل سپرکار کے مقابلے میں یہ ماڈل ایک نسبتاً چھوٹی برقی موٹر سے چلتا ہے، تاہم اس کے باوجود یہ 111 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرنے میں کامیاب رہا، جو لیگو سے تیار کردہ گاڑیوں کے لیے ایک نئی کامیابی سمجھی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: امریکی شہری نے جلتی مشعلوں کے ساتھ کرتب دِکھا کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *