افغانستان کا پاکستان سے مذاکرات کے ذریعے تنازعات حل کرنے پر زور قومی اور ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے خوشخبری، پی سی بی نے مالی مراعات میں اضافہ کر دیا امریکا ایران تناؤ کے بیچ سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ چین سزا معطلی کے لیے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سپریم کورٹ سے رجوع، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئی پیش رفت دوحہ میں امریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات کی تیاری، اہم پیش رفت متوقع وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری افغانستان اپنے باپ کےنقش قدم پر۔ وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 سعودی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس سیکیورٹی فورسز کی افغان سرحد کی دونوں جانب زمینی و فضائی کارروائیاں، 29 دہشتگرد ہلاک مٹاپے کے علاج میں سائنسدانوں کو اہم کامیابی افغانستان کا پاکستان سے مذاکرات کے ذریعے تنازعات حل کرنے پر زور قومی اور ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے خوشخبری، پی سی بی نے مالی مراعات میں اضافہ کر دیا امریکا ایران تناؤ کے بیچ سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ چین سزا معطلی کے لیے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سپریم کورٹ سے رجوع، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئی پیش رفت دوحہ میں امریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات کی تیاری، اہم پیش رفت متوقع وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری افغانستان اپنے باپ کےنقش قدم پر۔ وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 سعودی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس سیکیورٹی فورسز کی افغان سرحد کی دونوں جانب زمینی و فضائی کارروائیاں، 29 دہشتگرد ہلاک مٹاپے کے علاج میں سائنسدانوں کو اہم کامیابی

افغانستان اپنے باپ کےنقش قدم پر۔

Link copied!
کھان پین نوں باندری تے ٹنمبے کھان نوں ریچھ

“باپ پر پوت، پِتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا”
ایران امریکہ امن مذاکرات میں پاکستان کے واضح کردار کے بعد پاکستان اور امن دشمن عناصر کا ٹارکٹ پاکستان ہے وہ مختلف سمتوں، بہانوں سے اپنی سازشی کاروائیوں میں مصروف ہے ۔ افغانستان جس پر کرائے کے تخریبکاروں کی حکومت جس کی پُشت بھرائی اور پناہی اسرائیل اور بھارت بھرپور طریقہ سے کررہے ہیں۔ دونوں ممالک تالی بانیوں کو اپنے اپنے مقاصد کے لیےپاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔
اسرائیل جسے ایران امریکہ امن معاہدہ سے شدید بدہضمی کی وجہ سے نیند نہیں آرہی معدہ کی گیس سے دماغ پھٹ رہاہے۔جس کے جبڑوں سے پاکستان ایران کونکال لایا ہے وہ پاکستان کوٹارگٹ کیے بیٹھا ہے ۔ایسے میں افغانستان سے خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔حالیہ کراچی سانحہ جس میں افغانی کرائے کے مردار شامل تھے کی کارووائی کا جواب صرف اور صرف افغانی ٹھکانوں پر جوابی حملہ ہی رہ گیا تھا جو کرنا پڑا اب سوال یہ ہے کہ کیا کراچی واقعے کےبعد پاکستان ریٹیلیٹ کرے گا یانہیں؟
پاکستان کی ائیر سٹرائیکس کے بعد طالبان نے اپنے باقی ماندہ اسلحے کے ذخائر کو ہاسپٹلز،کالج اور یونیورسٹیوں میں چھپایا ہے۔نمک حرام افغان طالبان سارا پروپیگنڈا اور اسلحہ ڈمپنگ متعلق تیکنیک اپنے باپ نیتن سے سیکھ رہے ہیں۔ عالمی سطح پر افغانی پروپیگنڈا کو پھیلانے کا کام میڈیاانڈسٹری میں اینجیکٹڈ اسرائیلی پیڈ لگڑ بگے کرتےہیں پاکستانی مردارمخور گدھ جعلی اور دلالی سیاہ حافی اور یو ٹیوبرز اپنے حصہ نوچنے کے لیے اُمڈآتے ہیں۔
دفاعی ماہرین اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاکستان ایئر فورس (PAF) کے حالیہ مہلک اور درست نشانہ بنانے والے انٹیلیجنس بیسڈ حملوں (Precision Strikes) نے افغان سر زمین پر موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) اور دیگر عسکریت پسندوں کے محفوظ ٹھکانوں اور اسلحہ ڈپوؤں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصان کے بعد افغان طالبان کی جانب سے اسلحہ اور جنگجو شہری تنصیبات میں منتقل کرنے کی نئی حکمتِ عملی (انسانی ڈھال کا استعمال)اپنے باپ کی تربیت کے مطابق اس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنائی ہے ، عسکریت پسندوں نے اپنے باقی ماندہ ہتھیاروں کے ذخائر اور آپریشنل مراکز کو عام فوجی بیرکوں سے ہٹا کر کابل اور دیگر صوبوں کے ہسپتالوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے کیمپسز میں یا ان کے بالکل قریب منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔اس منتقلی کا بنیادی مقصد پاکستان کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا اوراپنے لیے ہمدردی کارڈکھیلنا ہے
اگر پاکستان ان خفیہ اسلحہ ذخائر کو نشانہ بناتا ہے، تو افغانی اور پاکستان سمیت دنیا بھرمیں پاکستان مخالف میڈیا سیل فوری طور پر اسے “تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں پر حملہ” قرار دے کر تصاویر اور ویڈیوز عالمی میڈیا پر شیئر کرتا ہے۔ اس کا مقصد اقوامِ متحدہ (UN) اور عالمی برادری کی توجہ مبذول کروا کر پاکستان پر دباؤ ڈالنا ہے کہ وہ فضائی کارروائیاں بند کرے۔ (مارچ 2026) ظالمان حکومت نے دعویٰ کیا کہ کابل میں ایک بڑے ہسپتال پر پاکستانی فضائی حملے میں لگ بھگ 400 افراد ہلاک ہوئے۔ تاہم، پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور عسکری ذرائع نے اس کی سخت تردید کی اور واضح کیا کہ ہدف ہسپتال نہیں بلکہ وہاں موجود عسکریت پسندوں کا ملٹری انفراسٹرکچر اور بارود کا ذخیرہ تھا، جسے ہسپتال کی آڑ میں چھپایا گیا تھا تاکہ پروپیگنڈا کیا جا سکے۔کنڑ یونیورسٹی پر حملہ کا دعویٰ (اپریل 2026):افغان حکام نے الزام لگایا کہ پاکستان نے صوبہ کنڑ میں سید جمال الدین افغانی یونیورسٹی کے کیمپس کو نشانہ بنایا جس سے کئی طلبا زخمی ہوئے۔ پاکستان نے اس دعوے کو “سیدھا جھوٹ” اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کیا۔ پاکستانی حکام کا مؤقف تھا کہ طالبان دہشت گردوں کو پناہ دینے اور اپنے عسکری ڈھانچے کو چھپانے کے لیے تعلیمی اداروں کا نام استعمال کر کے جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔پاکستان کی تمام کارروائیاں خالصتاً دہشت گردوں کے کیمپوں، اسلحہ ڈپوؤں اور پاکستان میں حملے کرنے والے نیٹ ورکس کے خلاف ہیں۔ پاکستانی فضائیہ سویلین اور عوامی مقامات کو نشانہ بنانے سے مکمل گریز کرتی ہے۔ طالبان کی جانب سے ہتھیاروں کو ہسپتالوں اور کالجوں میں رکھنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Link copied!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *