طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

افغانستان کا پاکستان سے مذاکرات کے ذریعے تنازعات حل کرنے پر زور

Link copied!

کابل: پاکستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ افغان حکومت پاکستان کے ساتھ تمام معاملات مذاکرات اور باہمی رابطوں کے ذریعے حل کرنے کی خواہاں ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق طلوع نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں سردار احمد شکیب نے کہا کہ کابل کی پالیسی ہے کہ اسلام آباد کے ساتھ اختلافات اور دیگر معاملات کو بات چیت کے ذریعے نمٹایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تناؤ نے دونوں ممالک کو نقصان پہنچایا ہے، جبکہ اس کے منفی اثرات سرحد کے دونوں جانب رہنے والے عوام پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔

افغان سفیر کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال دونوں فریقوں کے مفاد میں نہیں، کیونکہ اس سے دوطرفہ تعلقات متاثر ہوتے ہیں اور عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ مسائل کا پائیدار حل صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، اور یہی امارت اسلامیہ افغانستان کی پالیسی بھی ہے۔

دوسری جانب سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی رابطوں اور مذاکرات کا تسلسل برقرار رہنے سے کشیدگی میں کمی آسکتی ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے امکانات بھی روشن ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: افغانستان اپنے باپ کےنقش قدم پر۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *