اہم ملک کا جی ٹی اے 6 پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان امریکی رکن کانگریس رشیدہ طلیب کا اسرائیل کی فوجی امداد روکنے کا مطالبہ پاکستان، افغانستان کشیدگی پر روس کا اہم بیان، دونوں ممالک سے فوری تحمل کی اپیل شہید علی خامنہ ای کی تدفین: وزیراعظم شہباز شریف 3 جولائی کو ایران روانہ ہوں گے کراچی، غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 38 افراد افغان کیمپ منتقل بلوچستان کی سرحر پر افغان طالبان رجیم کے4 ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا آبنائے ہرمز ہماری طاقت ہے، میزائل اور یورینیم پر سمجھوتا نہیں ہو گا، ایران کا دوٹوک مؤقف لاہور: کاہنہ میں ٹیوشن پڑھنے کے دوران چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق آئی پی ایل کے اسٹار کھلاڑی کیخلاف گھریلو ملازم پر تشدد کا مقدمہ درج واٹس ایپ کے یوزرنیم فیچر میں اہم پیشرفت اہم ملک کا جی ٹی اے 6 پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان امریکی رکن کانگریس رشیدہ طلیب کا اسرائیل کی فوجی امداد روکنے کا مطالبہ پاکستان، افغانستان کشیدگی پر روس کا اہم بیان، دونوں ممالک سے فوری تحمل کی اپیل شہید علی خامنہ ای کی تدفین: وزیراعظم شہباز شریف 3 جولائی کو ایران روانہ ہوں گے کراچی، غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 38 افراد افغان کیمپ منتقل بلوچستان کی سرحر پر افغان طالبان رجیم کے4 ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا آبنائے ہرمز ہماری طاقت ہے، میزائل اور یورینیم پر سمجھوتا نہیں ہو گا، ایران کا دوٹوک مؤقف لاہور: کاہنہ میں ٹیوشن پڑھنے کے دوران چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق آئی پی ایل کے اسٹار کھلاڑی کیخلاف گھریلو ملازم پر تشدد کا مقدمہ درج واٹس ایپ کے یوزرنیم فیچر میں اہم پیشرفت

اہم ملک کا جی ٹی اے 6 پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان

Link copied!
گیمرز کا انتظار ختم ہونے کے قریب، جی ٹی اے 6 کے پری آرڈرز کی تاریخ سامنے آگئی

وسطی ایشیائی ملک تاجکستان نے مشہور ویڈیو گیم سیریز گرینڈ تھیفٹ آٹو (جی ٹی اے) پر عائد پابندی برقرار رکھتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئندہ آنے والا چھٹا ایڈیشن بھی ملک میں دستیاب نہیں ہوگا۔

حکام کا مؤقف ہے کہ جی ٹی اے سیریز میں تشدد، چوری، قتل اور مجرمانہ سرگرمیوں کو نمایاں کیا جاتا ہے اور چونکہ یہ گیم نوجوانوں میں مقبول ہے، اس لیے اس کے ان پر منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔

رپورٹس کے مطابق تاجکستان نے 2024 میں کاؤنٹر اسٹرائیک سمیت کئی ویڈیو گیمز پر پابندی عائد کی تھی۔

تاجکستان کی وزارت برائے داخلہ امور کے حکام کا کہنا تھا کہ ان گیمز کا مواد قومی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتا اور جرائم کی حوصلہ افزائی کر سکتا ہے۔

فی الحال اس بات کے کوئی آثار نہیں کہ حکومت جی ٹی اے 6 کی متوقع 19 نومبر 2026 کی ریلیز سے قبل پابندی ختم کرنے پر غور کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق تاجکستان واحد ملک نہیں جہاں جی ٹی اے پر پابندی عائد ہے۔ تھائی لینڈ میں 2008 سے اس سیریز پر مکمل پابندی برقرار ہے جبکہ ملائشیا نے بھی پرتشدد ویڈیو گیمز پر مختلف پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

اسی طرح جرمنی، آسٹریلیا اور بعض مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں بھی جرم، منشیات یا دیگر قابلِ اعتراض مواد پر مبنی گیمز پر مختلف نوعیت کی سنسرشپ یا ضوابط نافذ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *