طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

آزاد جموں و کشمیر کی تاجر برادری نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا گمراہ کن بیانیہ مسترد کردیا

Link copied!

آزاد جموں و کشمیر کی تاجر برادری نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے گمراہ کن بیانیہ کو مسترد کر دیا۔

آزاد جموں و کشمیر کی تاجر برادری نے کالعدم انتشاری کمیٹی کی ہڑتال کی کال کو مسترد کرکے دوٹوک پیغام دیا ہے۔

آزاد جموں و کشمیرکی تاجر برادری کا کہنا تھا کہ دشمن معرکہ حق کی ہزیمت کا بدلہ لینے کیلئے مختلف حربے آزما رہا ہے اور کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا حالیہ انتشاراسی کا نتیجہ ہے، چند شرپسندوں کی کوششوں کے باوجود آزاد جموں وکشمیر کے عوام ریاست اور ریاستی اداروں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔

تاجر برادری نے کہا کہ ہم نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دباؤ کے باوجود اپنے کاروباراور دکانیں کھلی رکھی ہیں، انتشار کمیٹی نے نوجوانوں کے ذہنوں میں خوف ودہشت کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی وہ انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتا تھا۔

آزاد کشمیر کےغیورعوام اور تاجروں نے انتشار کمیٹی کی ہر مذموم سازش کوناکام بناتے ہوئے کاروبار معمول کے مطابق کھلے رکھے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *