طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی پر حافظ نعیم کا ردعمل، ملک گیر احتجاج کا اعلان

Link copied!

حافظ نعیم الرحمٰن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کریںگے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ردعمل میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتوں کے مطابق پاکستان میں بھی تیل کی قیمتیں مقرر کی جانی چاہئیں جبکہ حکومت کی جانب سے صرف ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ نہ صرف شرمناک بلکہ عوام دشمن بھی ہے اور حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکا ڈال رہی ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال حکمرانوں کی نااہلی اور عیاشیوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کرپشن کا اڈہ بن چکا ہے جبکہ لیوی کے نام پر غریب اور متوسط طبقے سے بھتہ ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اب یہ صورتحال مزید برداشت نہیں کی جائے گی اور عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں کی کال دے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *