طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر سفیر پاکستان کی امریکی عوام کو دلی مبارکباد

Link copied!

ریاستہائے متحدہ امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے حکومت پاکستان ِ اور پاکستانی عوام کی جانب سے امریکی عوام کو دلی مبارکباد دی ہے۔

اپنے بیان میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا کہ امریکہ کی تاریخ آزادی اور جمہوریت کے حوالے سے ثابت قدمی، جدت اور عزم سے عبارت ہے، آزادی اور جمہوریت کے حوالے سے پاکستان اور امریکہ کی اقدار مشترک ہیں۔

رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان کا قیام بھی آزادی اور جمہوریت کی انہی اعلیٰ اقدار کے تحت معرضِ وجود میں آیا، پاک امریکہ تعلقات گزشتہ آٹھ دہائیوں سے وقت کی مُتعدد آزما ئشوں پر پورےاترے ہیں، پاک امریکہ شراکت داری نہ صرف دوطرفہ بلکہ عالمی سطح پر ہمیشہ نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے۔

سفیر پاکستان نے مزید کہا کہ متعدد امکانات کی روشنی میں پاک امریکہ شراکت داری کا مستقبل روشن اور درخشاں ہے، دونوں ممالک کا شمار آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ملکوں میں ہوتا ہے، دونوں ملکوں کی اعلیٰ قیادت کے درمیان حالیہ کثرتِ روابط اور مختلف امور پر یکساں نقطہ نظر انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو دیرپا شراکت داری کے حوالے سے خوش آئند ہے۔

رضوان سعید شیخ کا کہنا تھا کہ دیرپا اور سود مند شراکت داری کے فروغ کے لئے معدنیات، توانائی، آئی ٹی اور زراعت جیسے اہم شعبہ جات میں سرمایہ کاری، تجارت پر مبنی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، معاشی تعاون پر مبنی شراکت داری کے فروغ کے حوالے سے امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کی تعمیر و ترقی میں بھرپور حصہ ڈالنے اور دونوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے پر پاکستانی امریکی کمیونٹی کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، اس موقع پر سفیر پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے امریکی عوام کے لئے سراج نارسی اور انکی ٹیم کی جانب سے پاکستانی روایتی سازوں پر مرتب کردہ امریکی قومی ترانہ کا شاندار تحفہ پیش کیا۔

رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستانی روایتی سازوں پر مرتب کردہ امریکی قومی ترانے کا یہ تحفہ پاک مضبوط امریکہ تعلقات کے ماضی ، حال اور درخشاں مستقبل کا آئینہ دار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *