امن دشمن کون ؟ امریکا کا ایران پر ایک اور حملہ، ساحلی علاقوں میں دھماکے سنے گئے؛ ایرانی میڈیا سب سے بڑے کاغذی طیارے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ دل اور بلڈ پریشر کی ادویات کے وسیع استعمال سے متعلق اہم انکشاف! ڈِیپ سیک کا اپنی اے آئی چِپ پر کام شروع اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف امریکی پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ہارون اختر پاکستان کا ایران امریکا کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین پر اسلام آباد معاہدے کی پاسداری پر زور اقوام متحدہ میں پاکستان کا جنسی تشدد کے خاتمے کیلیے عالمی اقدامات کا مطالبہ امن دشمن کون ؟ امریکا کا ایران پر ایک اور حملہ، ساحلی علاقوں میں دھماکے سنے گئے؛ ایرانی میڈیا سب سے بڑے کاغذی طیارے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ دل اور بلڈ پریشر کی ادویات کے وسیع استعمال سے متعلق اہم انکشاف! ڈِیپ سیک کا اپنی اے آئی چِپ پر کام شروع اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف امریکی پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ہارون اختر پاکستان کا ایران امریکا کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین پر اسلام آباد معاہدے کی پاسداری پر زور اقوام متحدہ میں پاکستان کا جنسی تشدد کے خاتمے کیلیے عالمی اقدامات کا مطالبہ

ڈِیپ سیک کا اپنی اے آئی چِپ پر کام شروع

Link copied!
ڈِیپ سیک کا اپنی اے آئی چِپ پر کام شروع

چین کی معروف مصنوعی ذہانت (اے آئی) کمپنی ڈِیپ سِیک نے امریکی کمپنیوں پر انحصار کم کرنے کے لیے اپنی اے آئی چِپ تیار کرنا شروع کر دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کی حریف کمپنی ایسی چِپ ڈیزائن کر رہی ہے جو انفیرنس کے مرحلے کے لیے استعمال ہوگی یعنی وہ عمل جس میں پہلے سے تربیت یافتہ اے آئی ماڈل صارفین کے سوالات کے جواب تیار کرتے ہیں۔ یہ چپ نئے اے آئی ماڈلز کی ٹریننگ کے بجائے موجودہ ماڈلز کو زیادہ مؤثر انداز میں چلانے کے لیے تیار کی جا رہی ہے۔

اگر ڈِیپ سِیک اپنے منصوبے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو اسے اپنے اے آئی ماڈلز کے لیے درکار ہارڈویئر پر زیادہ کنٹرول حاصل ہوگا جبکہ امریکی کمپنیوں، خصوصاً این ویڈیا، کی تیار کردہ چپس پر انحصار بھی کم ہو جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی کمپنی امریکی برآمدی پابندیوں کے ممکنہ اثرات سے بھی کافی حد تک محفوظ رہ سکے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *