نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان!

واشنگٹن: پاکستان اور ڈی ایف سی کے درمیان سرمایہ کاری و شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

Link copied!

واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی بین الاقوامی ترقیاتی مالیاتی کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر بینجمن بلیک سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ شراکت داری اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران سفیر پاکستان نے ڈی ایف سی کی جانب سے پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر، معدنیات، آئی ٹی اور بندرگاہوں جیسے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کو سراہا۔ دونوں فریقین نے مختلف جاری اور ممکنہ منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا اور مستقبل کے لیے ترجیحی شعبوں کی نشاندہی بھی کی۔

اس موقع پر سفیر رضوان سعید شیخ نے ڈی ایف سی کے چیف ایگزیکیٹو کو فیفا ورلڈ کپ کے لیے پاکستان میں تیار کیا جانے والا آفیشل فٹ بال “ٹرائیونڈا” تحفے کے طور پر پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان میں تیار کردہ فٹ بال کا مسلسل انتخاب ملک کے لیے باعث فخر اور اطمینان ہے۔

ڈی ایف سی کے چیف ایگزیکیٹو بینجمن بلیک نے “ٹرائیونڈا” کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کے صنعتی شعبے کی صلاحیتوں کو سراہا۔

GeographicReference

ملاقات میں دونوں جانب سے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

سفیر پاکستان کا کہنا تھا کہ پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری دونوں ممالک کے درمیان دیرپا تعلقات کی ضامن ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *