نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان!

کالعدم انتشاری کمیٹی کے مسلح جتھوں کے عام شہریوں اور اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے شواہد سامنے آگئے

Link copied!

کالعدم انتشاری کمیٹی کے مسلح جتھوں کے عام شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے۔

آزاد جموں وکشمیر کے امن کے درپے انتشاری کمیٹی کا اشتعال انگیز ایجنڈا ہر گزرتے دن کے ساتھ واضح ہوتا جا رہا ہے۔

عوامی حقوق کی آڑ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر مسلسل قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کے بھاری اسلحہ کے ساتھ شہری آبادی اور اہلکاروں پر فائرنگ کرنے کے متعدد ویڈیو شواہد بھی سامنے آ چکے ہیں۔

انتشاری کمیٹی کے مسلح عناصر نے متعدد پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو شہید کیا ہے۔ شرپسند کمیٹی کے مسلح کارندے سی ایم ایچ سمیت سرکاری و نجی املاک اور گاڑیوں کو بھی نظر آتش کر چکے ہیں۔

کالعدم ایکشن کمیٹی مذموم عزائم کی تکمیل کے لیے معصوم عوام کو بطور ڈھال استعمال کرنے کے لیے مسلسل اشتعال انگیزی پر اکسا رہی ہے۔ انتشاری کمیٹی کے کارندے جبری دکانوں کی بندش کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کو دھمکیوں اور تشدد کا بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق جدید اسلحے کا استعمال کھلی غنڈہ گردی اور دہشت گردی ہے جو عام عوام کی بقاء کے لیے سنگین اور جان لیوا خطرہ بن چکی ہے۔ کالعدم کمیٹی کے اشتعال انگیز اقدامات سے واضح ہوگیا ہے کہ دہشتگردی کرنے والے کبھی عوامی حقوق کے محافظ نہیں ہو سکتے۔

ماہرین کے مطابق بیرونی ایماء پر آزاد جموں و کشمیر کے امن کو تباہ کرنے کے درپہ یہ انتشاری ٹولہ شہریوں کو بھی مسلسل ہراساں کر رہا ہے، آزاد جموں و کشمیر کے امن وامان کی بحالی کے لیے کالعدم کمیٹی کے اس مسلح جتھے کے خلاف آڑے ہاتھوں سے نمٹنا ناگزیر ہو چکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *